SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: موکل اور جنات کیا ہیں؟ انکا تابع ہونا، دوس

    1. #1
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Shazli's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      106
      Threads
      20
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      2 Post(s)
      Tagged
      2460 Thread(s)
      Rep Power
      19

      موکل اور جنات کیا ہیں؟ انکا تابع ہونا، دوس

      موکل اور جنات کیا ہیں؟ انکا تابع ہونا، دوستی کرنا؟
      ہمارے سلسلے میں موکل اور جنات کی تعداد کثرت سے ہیں۔ موکل اس مخلوق کو کہتے ہیں جو اللہ کی طرف سے آپکی مدد کیلئے حاضر ہو۔ یہ نوری مخلوق یعنی فرشتہ یا پھر جن ہو سکتا ہے۔ جنات کو اللہ پاک نے آگ سے پیدا کیا ہے۔ شیخ ابن عربی فتوحات مکیہ میں لکھتے ہیں کہ آگ کا شعلہ جو کہ ہلکا ہونے کی بناء پر مضطرب ہوتا ہے۔ یعنی ایک حالت میں نہیں رہتا جلتا بجھتا رہتا ہے۔ پھر اس میں روح پھونکی گئی جس سے وہ اور مچل گیا۔ پھر اس پر ہوا غالب آگئی اور جنات کو وجود ہوا۔ ناری ہونے کے بناء پر ان کے مزاج میں میں شدت پائی جاتی ہے۔ شدت اور غصہ کی وجہ سے یہ کم عقل ہوتےہیں۔ کم عقلی کی دلیل یہ ہے کہ اسی کم عقلی کی وجہ سے شیطان جو کہ جنات میں سے ہے، نے اللہ کی نافرمانی کرتے ہوئے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ نہیں کیا اور ہمیشہ کیلئے مردود ٹھرا۔ اسلئے نافرمان جنات شیطان اور فرمابردار جن نیک ہوتے ہیں۔
      فرشتوں کی پاکیزگی میں کوئی نہیں کیونکی ان میں برائی کا مادہ سرے سے پایا ہی نہیں جاتا۔ البتہ جنات پر انسانوں کی طرح سے احکامات لاگو ہیں۔ نیکی اور بدی کی حالتیں ان میں بھی پائی جاتی ہیں۔ پر جسطرح انسانوں میں نیک و بد ہیں اسی طرح سے جنات میں بھی اللہ والے، اولیائ کرام یہاں تک کے صحابہ رضی اللہ عنہ تک ہیں۔ جنکا احترام لازم ہے۔
      تو جو بزرگ جنات ہیں انکا احترام لازم۔ جو نیک ہیں انکی توقیر اور ان سے دوستی ہو جاتی ہے۔
      جو برے جنات ہیں انکو توبہ کروا کر تابع کیا جاتا ہے۔
      جو کافر ہیں انکو مسلمان کرکے تابع کیا جاتا ہے۔
      جو شریر جنات ہیں انکو دوبار وارننگ دیکر تیسری یا تو قید کیا جاتا ہے یا پھر جلادیا جاتا ہے
      یاد رہے کہ اس سب کیلئے کسی ماہر کی نگرانی میں محنت کرائی جاتی ہے۔ جسطرح سے ہم نے اپنے شیخ کی نگرانی میں کی۔ کوئی خود سے کرنا چاہئے و یاد رکھیں یہ وہ کھائی ہے جسکا سرا نہیں۔ یہ وہ مخلوق ہے جو آپ کو اس حد تک لے جاے گی جسکا گماں بھی نہ کیا ہوگا۔ تو آبیل مجھے مار والا معاملہ ہرگز نہ کیجئے۔ اگر شوق یہ تو ہمارے شیخ کے حلقہ ارادت میں داخل ہو جائیں ۔
      مزید یہ کہ جو حضرات سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو برائے کرم پی ایم، وی ایم، یا پھر تھریڈ میں "سوال" کہ ٹائیٹل کے ساتھ پوسٹ کریں۔



      Similar Threads:
      داغ داغ مت کرو سب داغ دار ہے
      بے داغ تو وہی ہے جو پروردگار ہے


    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Shazli's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      106
      Threads
      20
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      2 Post(s)
      Tagged
      2460 Thread(s)
      Rep Power
      19

      Re: موکل اور جنات کیا ہیں؟ انکا تابع ہونا، دوس

      داغ داغ مت کرو سب داغ دار ہے
      بے داغ تو وہی ہے جو پروردگار ہے


    3. #3
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: موکل اور جنات کیا ہیں؟ انکا تابع ہونا، دوس

      وعلیکم السلام






    4. #4
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Khaak~e~Tayeba's Avatar
      Join Date
      Oct 2014
      Posts
      90
      Threads
      0
      Thanks
      0
      Thanked 1 Time in 1 Post
      Mentioned
      1 Post(s)
      Tagged
      2172 Thread(s)
      Rep Power
      13

      Re: موکل اور جنات کیا ہیں؟ انکا تابع ہونا، دوس

      very informative , mashaAllah ,
      keep sharing


    5. #5
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Shazli's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      106
      Threads
      20
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      2 Post(s)
      Tagged
      2460 Thread(s)
      Rep Power
      19

      Re: موکل اور جنات کیا ہیں؟ انکا تابع ہونا، دوس

      Quote Originally Posted by Khaak~e~Tayeba View Post
      very informative , mashaAllah ,
      keep sharing
      pasand kerne ka boaht shukria.

      داغ داغ مت کرو سب داغ دار ہے
      بے داغ تو وہی ہے جو پروردگار ہے


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    موکل تابع کرنا

    موکل تابع کرنا

    موکل تابع

    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •