SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: پپیتا جگر کے کینسر سے محفوظ رکھتا ہے

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      پپیتا جگر کے کینسر سے محفوظ رکھتا ہے

      پپیتا جگر کے کینسر سے محفوظ رکھتا ہے



      امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ پپیتا کھانے سے جگر کے زہریلے مادے نکلنے ، جسم کی چربی کم کرنے کے ساتھ ساتھ جگر کے کینسر سے محفوظ رہا جاسکتا ہے
      نیویارک (اے پی پی) ۔نیویارک یونیورسٹی کے ماہرین کی متعدد تحقیقات کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کے پتوں میں ایسے مرکبات پائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے جسم کو اینٹی آکسیڈنٹس ملنے کے ساتھ ساتھ مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے ۔اس میں پایا جانیوالا انزائم پاپائننظام انہضام کو مضبوط کرنے کے ساتھ گیس اور تیزابیت کو ختم کرتا ہے ۔اس کے پتے کاجوس باقاعدگی سے پینے سے خون کے سفید خلیات میں اضافہ ہوتا ہے ، سرخ اورسفید خلیوں کے درمیان توازن پیدا ہوتا ہے جس کے باعث ڈینگی اورکینسر جیسے موذی امراض سے بچا جا سکتا ہے ۔اس کے پتوں میں یہ قدرتی طاقت موجود ہے کہ ان کی وجہ سے جگر صاف ہوتا ہے اور صحت مند جگر ایک صحت مند انسان کی ضمانت ہے ۔ یرقان اور جگر کے کینسر سے بچنے کے لئیاس کے پتوں کا رس استعمال کیا جاسکتا ہے ۔




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      KhUsHi (03-21-2017)

    3. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: پپیتا جگر کے کینسر سے محفوظ رکھتا ہے

      Nice sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    4. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: پپیتا جگر کے کینسر سے محفوظ رکھتا ہے



      ماشاءاللہ
      پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
      جزاک اللہ خیراً کثیرا



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •