SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: خواتین کی زندگی کے پانچ ماہ لباس کے انتخاب &am

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      خواتین کی زندگی کے پانچ ماہ لباس کے انتخاب &am



      لباس انسانی شخصیت اور اس کے ذوق جمال کا آئینہ ہوتا ہے خاص طور پر خواتین میں زیب و زینت اور اظہار حسن کا غیر معمولی شوق پایا جاتا ہے جو اپنے لباس کے انتخاب میں مقامی رہن سہن، موسم، فیشن اور جمالیاتی ذوق کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر روز منفرد نظر آنا چاہتی ہیں۔ ایسے میں اگر ان سے یہ پوچھا جائے کہ وہ اپنے لیے لباس کا انتخاب کرنے میں کتنا وقت لگاتی ہیں، تو شاید اس بات کا انھیں بالکل انداز ہ نہ ہو کہ وہ اپنی زندگی کے پانچ قیمتی مہینے صرف لباس کے انتخاب کے حوالے سے پریشان ہو کر گزارتی ہیں۔ یہ حیران کن نتائج ایک نئے سروے سے حاصل ہوئے ہیں جس سے پتا چلتا ہے کہ خواتین اپنی زندگی کے پانچ مہینے گھر،دفتر اور تقریبات کے لباس کا انتخاب کرنے میں گزارتی ہیں۔ لباس کے انتخاب میں دشواری کے حوالے سے خواتین ہر ہفتے میں ڈیڑھ گھنٹہ اس پریشانی میں گزارتی ہیں کہ انھیں گھر سے باہر نکلنے کے لیے کونسا لباس پہننا چاہئے اورکونسا لباس نہیں پہننا چاہئے ۔ان گھنٹوں کو شمار کیا جائے تو یہ سال کے 3 دن بنتے ہیں، جو ایک خاتون کی 18سے 65 برس کی زندگی میں لگ بھگ 20 ہفتے کے مترادف ہے۔سروے دوہزار خواتین کے جوابات کی بنیاد پر مرتب کیا گیا ہے۔ 45 فیصد ملازمت پیشہ خواتین کے مطابق دفتر جانے کے لیے مناسب لباس کی تلاش کا عمل ان کے لیے ہر روز کا درد سر ہے۔ 54 فیصد خواتین نے بتایا کہ آخری لمحات میں فیصلہ کرنے سے بچنے کے لیے وہ اپنے کپڑوں کی تلاش کا کام رات میں مکمل کر لیتی ہیں۔15فیصد خواتین گھر سے دفتر جانے کے لیے نکل جاتی ہیں لیکن اپنے لباس کی طرف سے غیر مطمئن ہونے کی وجہ سے واپس گھر آکر کپڑے تبدیل کرتی ہیں اور تاخیر سے دفتر پہنچتی ہیں۔سروے کے نتائج سے ظاہر ہوا کہ اوسطاً ایک عورت ہفتے کے پانچ دن 12 منٹ سے زیادہ وقت کپڑوں کے انتخاب کرنے میں گزارتی ہے اور ویک اینڈ کی تقریبات کے لیے لباس منتخب کرنے میں مزید دس منٹ کا وقت لیتی ہیں۔اس کے علاوہ ایک مہینے میں دو مختلف شام کی تقریبات کے لیے لباس کا انتخاب کرنے میں مزید 55 منٹ صرف کرتی ہیں۔ 49 فیصد خواتین کا کہنا تھا کہ وہ رات میں جاگ کر اگلے روز کے کپڑوں کی تیاری کا منصوبہ بناتی ہیں۔ نتیجے سے یہ بھی پتا چلا کہ اکثر خواتین کی لباس کی تلاش کا کام اس لیے مکمل نہیں ہوتا ہے کیونکہ وہ آخری لمحات میں بھی ایک کے بجائے دو لباس کا انتخاب کر لیتی ہیں۔سروے کا انعقاد کرنے والی کمپنی کے ترجمان نے کہا کہ بہت سی خواتین کی ذاتی الماریاں طرح طرح کے ملبوسات سے بھری ہوتی ہیں لیکن محدود وقت میں ایک مناسب لباس کا انتخاب کرنا حقیقتاً ایک خاتون کے لیے بھیانک خواب ہے۔ ٭…٭…٭

      @Admin


      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      21474855

      Re: خواتین کی زندگی کے پانچ ماہ لباس کے انتخاب

      Koi shak ni pura bazar na ghoom le in ko labaas tab tak lena ni huta


    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PRINCE SHAAN's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Posts
      773
      Threads
      103
      Thanks
      2
      Thanked 6 Times in 6 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      1569 Thread(s)
      Rep Power
      38

      Re: خواتین کی زندگی کے پانچ ماہ لباس کے انتخاب

      اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ



    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: خواتین کی زندگی کے پانچ ماہ لباس کے انتخاب

      Quote Originally Posted by Admin View Post
      Koi shak ni pura bazar na ghoom le in ko labaas tab tak lena ni huta
      Quote Originally Posted by PRINCE SHAAN View Post
      اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ





    5. #5
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: خواتین کی زندگی کے پانچ ماہ لباس کے انتخاب

      Thanks for nice sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    6. #6
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: خواتین کی زندگی کے پانچ ماہ لباس کے انتخاب

      Quote Originally Posted by Rania View Post
      Thanks for nice sharing



    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •