SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 7 of 7

    Thread: کھانا پکانا بھی ایک آرٹ ہے

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      کھانا پکانا بھی ایک آرٹ ہے

      کھانا پکانا بھی ایک آرٹ ہے

      اقصیٰ صادق
      کہتے ہیں کہ کھانا پکانا ایک فن ہے۔ جس طرح مصور کے پاس محدود رنگ ہوتے ہیں اور موسیقار کے پاس محدود سُر۔ اسی طرح، باورچی کے پاس بھی ذائقے کا محدود خزانہ ہوتا ہے، جسے وہ وسعت دینے کے جتن کرتا ہے۔لیکن، اصل کمال ان رنگوں، سُروں یا ذائقوں کے میزان کا ہے، جسے ایک ماہر کی حس، ڈھنگ اور تجربہ نکھار کا روپ دیتا ہے۔کچھ لوگ سالہا سال کھانا پکاتے ہیں، لیکن اْن کی کاریگری ادھوری رہتی ہے۔ناتجربے کار باورچی اس شغل سے بیزار آجاتے ہیں۔ وہ اس کام کو بس ایک مزدوری سمجھنے لگتے ہیں۔سیکھنے والے کھانا پکانا شروع کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن، سوچتے ہیں کہ کیسے اور کہاں سے سیکھیں اور یوں کھانا پکانا شروع کرنے سے پہلے ہی ہمت ہارنے لگتے ہیں۔کھانا پکانے والے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ لوگ گھر بیٹھے کھانا پکا کر سب سے آسان اور صحت مند تفریح حاصل کر سکتے ہیں۔ اور اس کے لئے انھیں کھانا پکانا سکھانے والے ٹی وی شوز اور کتابوں کی بھی ضرورت نہیں۔اُس کے مطابق، کھانا پکانے اور اس سے لطف اندوز ہونے کے لئے خود اعتمادی کی ضرورت ہوتی ہے، جس کے لئے انسان کو طرح طرح کے کھانے اور ذائقے چکھنے چاہئیں۔یہ سمجھ لینا چاہئے کہ کھانا پکانے میں غلطیاں تو ہوتی ہی ہیں لیکن ان سے دلبرداشتہ نہیں ہونا چاہئے بلکہ، ان سے سیکھنا چاہئے۔ کھانا پکانے کی ترکیبوں والی کتابیں خریدنا چھوڑ کر کھانا پکانا شروع کر دینا چاہئے اور پہلے کھانا پکانے کی پانچ نئی ترکیبیں سیکھنی اور بار بار پکا کر ان میں مہارت حاصل کرنی چاہئے۔کئی طالب علم یا نوکری پیشہ لوگ جو دوسرے ممالک میں اکیلے رہتے ہیں اور اکیلے اپنے لئے ہی کھانا پکاتے ہیں، ان کی مشکل آسان کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ ایسے لوگوں کو صرف اتنی ہی چیز خریدنی چاہئے جتنی کہ وہ کھا سکیں، تاکہ کھانا ضائع نہ ہو۔ ایسے لوگوں کو انڈوں کا سہارا لینا چاہئے، جو پلک جھپکتے تیار ہو جاتے ہیں۔ وہ اس میں کوئی سبزی یا گذشتہ روز کا بچا ہوا کھانا ملا لیں یا انڈے ابال کر اسے سلاد میں ملا لیں اور جو کھانا بچ جائے اسے اگلے دن کے لئے بچا لیں۔جن لوگوں کو کھانا پکانا نہیں آتا ان کے لئے کھانا پکانے والے ایک رسالے میں مصنفہ نے لکھا کہ کوئی بھی پیدائشی طور پر کھانا پکانے میں مہارت نہیں رکھتا۔ بلکہ، یہ ایک ہنر ہے جسے وقت کے ساتھ سیکھا جا سکتا ہے ۔اگر کسی نے کبھی کھانا پکایا ہی نہ ہو، تو اسے سب سے پہلے ہر روز اپنا ناشتہ تیار کرنا چاہئے۔ چاہے وہ صرف پکی پکائی چیزوں کو برتن میں نکال کر دسترخوان پر سجانا ہی کیوں نہ ہو، انھیں سادہ سلاد بنا کر اپنا ہاتھ صاف کرنا چاہئے اور سب سے پہلے کسی ایک کھانے کی ترکیب میں مہارت حاصل کرنی چاہئے۔جو لوگ سالوں سے کھانا پکا رہے ہیں اور اب اس کام سے اکتا ہٹ محسوس کرتے ہیں، انھیں ایک تو اس ذمہ داری کا کچھ حصہ دوسروں کے سر بھی ڈالنا چاہئے تاکہ وہ خود کچھ آرام کرکے دوبارہ کھانا پکانے میں دلچسپی لے سکیں اور روز وہی کی وہی چیزیں پکانے کے بجائے نئی جیزیں پکانے کی کوشش کرنی چاہئے۔

      Similar Threads:

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: کھانا پکانا بھی ایک آرٹ ہے

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing

    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کھانا پکانا بھی ایک آرٹ ہے

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks For Sharing

    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: کھانا پکانا بھی ایک آرٹ ہے

      بہت ہی پیاری شئیرنگ کی ہے
      آپکی مزید اچھی اچھی شئیرنگ کا انتظار رہے گا
      بہت بہت شکریہ

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    5. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کھانا پکانا بھی ایک آرٹ ہے

      Quote Originally Posted by Rania View Post
      بہت ہی پیاری شئیرنگ کی ہے
      آپکی مزید اچھی اچھی شئیرنگ کا انتظار رہے گا
      بہت بہت شکریہ

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. #6
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      510

      Re: کھانا پکانا بھی ایک آرٹ ہے

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      کھانا پکانا بھی ایک آرٹ ہے

      اقصیٰ صادق
      کہتے ہیں کہ کھانا پکانا ایک فن ہے۔ جس طرح مصور کے پاس محدود رنگ ہوتے ہیں اور موسیقار کے پاس محدود سُر۔ اسی طرح، باورچی کے پاس بھی ذائقے کا محدود خزانہ ہوتا ہے، جسے وہ وسعت دینے کے جتن کرتا ہے۔لیکن، اصل کمال ان رنگوں، سُروں یا ذائقوں کے میزان کا ہے، جسے ایک ماہر کی حس، ڈھنگ اور تجربہ نکھار کا روپ دیتا ہے۔کچھ لوگ سالہا سال کھانا پکاتے ہیں، لیکن اْن کی کاریگری ادھوری رہتی ہے۔ناتجربے کار باورچی اس شغل سے بیزار آجاتے ہیں۔ وہ اس کام کو بس ایک مزدوری سمجھنے لگتے ہیں۔سیکھنے والے کھانا پکانا شروع کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن، سوچتے ہیں کہ کیسے اور کہاں سے سیکھیں اور یوں کھانا پکانا شروع کرنے سے پہلے ہی ہمت ہارنے لگتے ہیں۔کھانا پکانے والے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ لوگ گھر بیٹھے کھانا پکا کر سب سے آسان اور صحت مند تفریح حاصل کر سکتے ہیں۔ اور اس کے لئے انھیں کھانا پکانا سکھانے والے ٹی وی شوز اور کتابوں کی بھی ضرورت نہیں۔اُس کے مطابق، کھانا پکانے اور اس سے لطف اندوز ہونے کے لئے خود اعتمادی کی ضرورت ہوتی ہے، جس کے لئے انسان کو طرح طرح کے کھانے اور ذائقے چکھنے چاہئیں۔یہ سمجھ لینا چاہئے کہ کھانا پکانے میں غلطیاں تو ہوتی ہی ہیں لیکن ان سے دلبرداشتہ نہیں ہونا چاہئے بلکہ، ان سے سیکھنا چاہئے۔ کھانا پکانے کی ترکیبوں والی کتابیں خریدنا چھوڑ کر کھانا پکانا شروع کر دینا چاہئے اور پہلے کھانا پکانے کی پانچ نئی ترکیبیں سیکھنی اور بار بار پکا کر ان میں مہارت حاصل کرنی چاہئے۔کئی طالب علم یا نوکری پیشہ لوگ جو دوسرے ممالک میں اکیلے رہتے ہیں اور اکیلے اپنے لئے ہی کھانا پکاتے ہیں، ان کی مشکل آسان کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ ایسے لوگوں کو صرف اتنی ہی چیز خریدنی چاہئے جتنی کہ وہ کھا سکیں، تاکہ کھانا ضائع نہ ہو۔ ایسے لوگوں کو انڈوں کا سہارا لینا چاہئے، جو پلک جھپکتے تیار ہو جاتے ہیں۔ وہ اس میں کوئی سبزی یا گذشتہ روز کا بچا ہوا کھانا ملا لیں یا انڈے ابال کر اسے سلاد میں ملا لیں اور جو کھانا بچ جائے اسے اگلے دن کے لئے بچا لیں۔جن لوگوں کو کھانا پکانا نہیں آتا ان کے لئے کھانا پکانے والے ایک رسالے میں مصنفہ نے لکھا کہ کوئی بھی پیدائشی طور پر کھانا پکانے میں مہارت نہیں رکھتا۔ بلکہ، یہ ایک ہنر ہے جسے وقت کے ساتھ سیکھا جا سکتا ہے ۔اگر کسی نے کبھی کھانا پکایا ہی نہ ہو، تو اسے سب سے پہلے ہر روز اپنا ناشتہ تیار کرنا چاہئے۔ چاہے وہ صرف پکی پکائی چیزوں کو برتن میں نکال کر دسترخوان پر سجانا ہی کیوں نہ ہو، انھیں سادہ سلاد بنا کر اپنا ہاتھ صاف کرنا چاہئے اور سب سے پہلے کسی ایک کھانے کی ترکیب میں مہارت حاصل کرنی چاہئے۔جو لوگ سالوں سے کھانا پکا رہے ہیں اور اب اس کام سے اکتا ہٹ محسوس کرتے ہیں، انھیں ایک تو اس ذمہ داری کا کچھ حصہ دوسروں کے سر بھی ڈالنا چاہئے تاکہ وہ خود کچھ آرام کرکے دوبارہ کھانا پکانے میں دلچسپی لے سکیں اور روز وہی کی وہی چیزیں پکانے کے بجائے نئی جیزیں پکانے کی کوشش کرنی چاہئے۔

      Aham sharing ka shukariya

    7. #7
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کھانا پکانا بھی ایک آرٹ ہے

      پسندیدگی کا شکریہ

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •