جی مجھے کچھ اچھا سا سوچنے دو کیا کروںاس
بار میں نے کچھ نیا سوچنا ہے اس میں مجھے آدمین کی مدد کی ضرورت ہو گئ
بہت عرصے سے دیکھ رہا ہوں اس فورم پر سب لوگوں
کو ڈئیزائنر ٹیگ لگے ہوئے ہیں آپ ان سب کے اوپر سے ڈئیزائنر ٹیگ آپ ان
سے بات کر کے ہٹاہیں میرے خیال میں ان سب کا کام اس لیول کا نہیں جیسے دیکھ کر کہیں کے یہ ایک اچھے ڈئیزائنر کا کام ہے
آپ ان کو جونیر ٹیگ لگاہیں پھر میں ان سے کے درمیان مقابلہ کروں ایک غزل اور ایک شعر ڈئیزائن کرنے کا جو بھی ان سب میں بیٹ
آئے گا اسکو ڈئیزائنر ٹیگ لگے گا میرے خیال میں آپ سب دوست میری بات سے اتفاق کریں گئے اگر کسی کوئی کو مسلہ ہو تو سوری
Bookmarks