SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 7 of 7

    Thread: اسمارٹ فونز سے ڈیلیٹ تصاویر واپس

    1. #1
      Zindagi www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Rana Taimoor Ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      1,418
      Threads
      273
      Thanks
      358
      Thanked 643 Times in 324 Posts
      Mentioned
      172 Post(s)
      Tagged
      2697 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Pen اسمارٹ فونز سے ڈیلیٹ تصاویر واپس




      کیا کبھی اسمارٹ فون یا ڈیجیٹل کیمرے پر آپ سے غلطی سے کوئی ایسی تصویر ڈیلیٹ ہوئی جس کے بعد آپ پریشانی کا شکار ہوگئے ہو؟
      اگر ہاں تو آپ واحد فرد نہیں جسے یہ تجربہ ہوا ہو ایسا اکثر لوگوں کے ساتھ ہوجاتا ہے اور ان کی سمجھ نہیں آتا کہ اپنی یادگار تصویر یا تصاویر کو واپس کیسے لایا جائے۔
      مگر یہ جان لیں کہ ان ڈیوائسز پر ڈیلیٹ ہونے والی تصاویر ہمیشہ کے لیے ختم نہیں ہوتیں بلکہ آپ انہیں واپس لاسکتے ہیں۔
      بس آپ کو طریقہ معلوم ہونا چاہئے۔
      پہلے سب کچھ روک دیں

      اگر آپ کے اسمارٹ فون سے تصاویر ڈیلیٹ ہوجائے تو فوری طور پر وائی فائی منقطع کردیں اور اسے ائیرپلین موڈ پر لاکر سلیپ پر ڈال دیں۔ اگر کیمرے میں ایسا ہوتا ہے تو اسے بند کرکے کارڈ کو باہر نکال لیں۔ ایسا کرنے سے دو چیزیں ہوتی ہیں، پہلی تو یہ کہ ڈیلیٹ ہونے کا عمل مکمل ہونے سے پہلے تھم جاتا ہے، دوسری یہ کہ اس سے ڈیوائس کو ڈیلیٹ فائلز کے ڈیٹا پر اوور رائٹنگ سے روکا جاسکتا ہے، ان کو واپس لانے کے لیے یہ بہت ضروری ہوتا ہے۔
      کچھ بھی مت خریدیں

      ایسی متعدد اپلیکشنز ہیں جو ڈیلیٹ ہوجانے والی تصاویر سے پریشان لوگوں کو اپنی جانب کھینچتی ہیں اور فری ٹرائل کے نام پر آزمانے کی دعوت دیتی ہیں، مگر ان تصاویر کی واپسی کے لیے کافی خرچہ ہوجاتا ہے، یہ ایپس مکمل طور پر فراڈ تو نہیں ہوتیں اور بیشتر کام بھی کرتی ہیں مگر وہ مفت نہیں ہوتا۔
      اینڈرائیڈ فون صارفین کیا کریں

      اینڈرائیڈ فون پر ڈیلیٹ ہوجانے والی تصاویر کی ریکوری کے لیے بہترین مفت ٹول دستیاب ہے جسے DiskDigger کا جاتا ہے، جس کا بیسک فوٹو اسکین کافی موثر ثابت ہوتا ہے اور ڈیوائس کے cache میں موجود تصاویر کو باہر نکالتا ہے تاہم ان کا ریزولوشن ضرور متاثر ہوسکتا ہے ، تاہم اگر یہ کام نہ کریں تو پیڈ ایپ جیسے Dr. Fone for Android ضرور کارآمد ثابت ہوگی۔
      آئی فون صارفین کیا کریں

      گزشتہ سال آئی او ایس میں ' recently deleted ' کا اضافہ کیا گیا جہاں ڈیلیٹ ہوجانے والی تصاویر 30 دن تک موجود رہتی ہیں، اس مدت کے دوران آپ وہاں سے تصاویر کو واپس فون کا حصہ بناسکتے ہیں، یہ فیچر آپ کو اس کے البم کے آپشن میں ملے گا۔
      میموری کارڈ میں موجود تصویر کیسے واپس لائیں؟

      میموری کارڈ سے ڈیلیٹ ہوجانے والی تصویر کو واپس لانے کے لیے بہترین ایپ Recuvaہے جو ونڈوز 10 پر مفت ہے۔ اسے ڈاﺅن لوڈ کرکے اوپن کریں اور اپنے کارڈ کو کمپیوٹر سے منسلک کرکے سامنے آنے والی ہدایات پر عمل کریں۔



    2. The Following 5 Users Say Thank You to Rana Taimoor Ali For This Useful Post:

      Dr Danish (06-29-2017),intelligent086 (04-24-2016),Mamin Mirza (04-23-2016),Moona (01-15-2018),muzafar ali (04-23-2016)

    3. #2
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html
      muzafar ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2015
      Posts
      2,772
      Threads
      481
      Thanks
      1,142
      Thanked 1,167 Times in 923 Posts
      Mentioned
      159 Post(s)
      Tagged
      497 Thread(s)
      Rep Power
      11

      Re: اسمارٹ فونز سے ڈیلیٹ تصاویر واپس

      boht hi behtreen sharing mazid achi achi sharing ka intzar rahe ga share karne ka shukrya

      Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?

    4. #3
      Charagh e Aab...........! www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Mamin Mirza's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Uroos Ul Bilad,Sheher e Qaid.....Karachi..!
      Posts
      2,368
      Threads
      338
      Thanks
      1,026
      Thanked 1,107 Times in 704 Posts
      Mentioned
      346 Post(s)
      Tagged
      3232 Thread(s)
      Rep Power
      59

      Re: اسمارٹ فونز سے ڈیلیٹ تصاویر واپس

      thanks for sharing................!!

      !میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔

    5. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اسمارٹ فونز سے ڈیلیٹ تصاویر واپس

      موبائل صارفین کے لیئے اہم اور مفید معلومات
      شیئر کرنے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. #5
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      510

      Re: اسمارٹ فونز سے ڈیلیٹ تصاویر واپس

      Informative.....
      Thanks for sharing



    7. The Following User Says Thank You to Dr Danish For This Useful Post:

      intelligent086 (07-01-2017)

    8. #6
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اسمارٹ فونز سے ڈیلیٹ تصاویر واپس

      رائے کا بہت بہت شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    9. #7
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: اسمارٹ فونز سے ڈیلیٹ تصاویر واپس


      Informative and useful Sharing

      t4s


      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •