Moona (05-10-2016),muzafar ali (05-10-2016)
روزہ ایک ایسی عبادت ہے جس کا براہ راست تعلق انسان کے کھانے پینے سے ہوتا ہے مگر اس کی خاص بات یہ ہے کہ روزہ 11 سال کی عمر سے فرض کیا گیا ہے لیکن ایک سعودی بچی نے 3 سال کی عمر میں روزہ رکھ کر پوری دنیا کو حیران کر دیا۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 سال اور 7 ماہ کی مریم راشد کی والدہ عفر آبرو کا کہنا تھا کہ انھیں بہت خوشی اور فخر ہے کہ ان کی بیٹی نے اتنی چھوٹی سی عمر میں روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے بھی صرف 6 برس کی عمر میں پہلا روزہ رکھا تھا لیکن ان کی بیٹی نے بہت ہی کم عمری میں روزہ رکھ کر ہمارا سر فخر سے بلندکر دیا ہے، مریم نے ہم نے کھانے پینے کے لئے کسی بھی چیز کا مطالبہ نہیں کیا اور اپنا روزہ مکمل کیا۔
ننھی مریم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ شروع میں تو میں نے والدین کو تھوڑا سا تنگ کیا لیکن جب والدہ نے مجھے روزے کی اہمیت کے بارے میں بتایا تو میں نے روزہ مکمل کیا۔
Similar Threads:
Moona (05-10-2016),muzafar ali (05-10-2016)
Nice sharing......
Ma sha allah
ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
جس سے ملیے اسے خفا کیجے
ہے تفاخر میری طبیعت کا
ہر ایک کو چراغ پا کیجے
میری عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجہھے منا لیا کیجے
Masha Allah..
Mashallah
Kiya baat hai
Mashallah.................
Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
Nikita Khurshchev
intelligent086 (05-10-2016)
@Moona ,
پسند اور رائے کا شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
wah ji wah ye toh kamal kar diya share karne ka shukrya
Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks