SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: فیس بک رابطوں کو جوڑنے کے ساتھ بڑی کمائی کا &#

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      فیس بک رابطوں کو جوڑنے کے ساتھ بڑی کمائی کا &#

      فیس بک رابطوں کو جوڑنے کے ساتھ بڑی کمائی کا ذریعہ بھی بن گئی


      ویسے تو فیس بک کو سماجی رابطوں کا بڑا مرکز کہا جاتا ہے اور لوگ ہزاروں میل کے فاصلوں کی دوری پر رہنے کے باوجود ایک دوسرے کے انتہائی قریب آگئے ہیں لیکن فیس بک اب رابطوں کے بجائے کمائی کا ذریعہ بھی بن گئی ہے جس پر اب لاکھوں ڈالر کمائے جاسکتے ہیں۔
      انجینئرنگ مینیجر: انجینئرنگ مینیجر کا کام کسی خاص پراڈکٹ کے لیے انجینیئرز کی ٹیم تیارکرنا اور انہیں ترتیب دینا ہے جیسے فیس بک پلیٹ فارم کے ڈیٹا اینلا لیٹکس۔ یہ لوگ سافٹ ویئر انجیئینرز کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے مسائل حل کرنے میں مدد گار ہوتے ہیں یہ انجینئرز ایک لاکھ 66 ہزار ڈالر سے بھی زائد کما تے ہیں۔
      سینئر سوفٹ وئیر انجینئر: یہ کمپنی کے انتہائی تجربہ کار انجینئرز ہوتے ہیں ایسے لوگوں کو فیس بک انتہائی پرکشش تنخواہیں آفر کرتی ہے اس لیے ان کی تنخواہ ایک لاکھ 60 ہزار ڈالرز تک ہوتی ہے۔
      سوفٹ ویئر انجینئر وی: 10 سال کا تجربہ رکھنے والے سافٹ ویئر انجینئر وی کو فیس بک ایک لاکھ 57 ہزار ڈالرز تک تنخواہ آفر کرتی ہے جسے سائٹ مونسٹر کہا جاتا ہے۔
      پراڈکٹ مینیجر: یہ لوگ ہر چیز کو فیس بک پر یکجا کر دیتے ہیں اور اسی لیے یہ کسی بھی پراڈکٹ کو بنانے کے لیے کئی ٹیمیں تشکیل دیتے ہیں اور اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ پراڈکٹ وقت پر تیار ہو سکے جب کہ یہ انجینئرز ایک لاکھ 47 ہزارڈالرز کما سکتے ہیں۔
      ٹینیکل پروگرام مینیجر: یہ ایسے لوگوں کی ٹیم ہوتی ہے جو کسی بھی پراڈکٹ کی مرکزی تھیم کو تیار کرتے ہیں اور اس کام کے عوض فیس بک انہیں ایک لاکھ 46 ہزار ڈالرز تک کی تنخواہ کی پیشکش کرتا ہے۔
      ڈیٹا بیس انجینئر: یہ انجینئر کمپلیکس ڈیٹا بیس کو اس طرح ڈیزائن کرتا ہے کہ وہ آسانی سے ٹریک ہوسکے جب کہ فیس بک جیسی بڑی کمپنی میں ان کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے اسی لیے انہیں ایک لاکھ 41 ہزار ڈالرز تک تنخواہ دی جاتی ہے۔
      ڈیٹا سائنس دان : چونکہ اب فیس بک لوگوں کے لیے ایک بہت بڑا پلیٹ فارم بن چکا ہے اس لیے اسے باصلاحیت ڈیٹا سائنٹسٹ کی ضرورت ہوتی ہے جو پراڈکٹ ریسرچ اور اسٹریٹیجک فیصلوں میں مدد دیتے ہیں ان کی ضرورت کئی ڈیپارٹمنٹ کو ہوتی ہے جیسے انفرا سڑیکچر، معاشی تحقیق اور پراڈکٹ سائنس وغیرہ۔
      ریسرچ سائنس دان: ریسرچ سائنس دان فیس بک کی مختلف پراڈکٹس کے بارے اہم سوالات کے جواب دیتے ہیں اور انتہائی محتاط انداز میں ڈیٹا کا تجزیہ کرتے ہیں جب کہ اس کام کے لیے وہ کئی سائنسی طریقے استعمال کرتے ہیں اور ان سائنس دانوں کو ایک لاکھ 37 ہزار ڈالر تک تنخواہ دی جاتی ہے۔
      فرنٹ انڈ انجینئر: یہ انجینئر یوزرز کی فیسنگ فیچرز کے لیے کام کرتے ہیں جیسے نیوز فیڈ وغیرہ، اس کام کے عوض ان کو ایک لاکھ 36 ہزارڈالرز تک تنخواہ دی جاتی ہے۔
      پراڈکٹ انجینئر: یہ انجینئرز بڑے وسیع اورگہری ذہنی سوچ اور ذہنوں کو حیران کردینے والے آئیڈیاز پیش کرتے اور انہیں قیمتی پراڈکٹس میں تبدیل کرتے ہیں جب کہ انہیں ایک لاکھ 33 ہزار ڈالرز تنخواہ تک آفر کی جاتی ہے۔
      نیٹ ورک انجینئر: یہ انجینئر فیس بک کے پلیٹ فارم پر مختلف پراڈکٹس کی لاؤنچ اور رننگ کے درست انداز میں چلانے کے ذمہ دار ہوتے ہیں اسی لیے حال ہی میں فیس بک نے اس پوزیشن کے لیے 26 نوکریاں آفر کی ہیں جنہیں ایک لاکھ 32 ہزار ڈالر تک تنخواہ آفر کی جاتی ہے۔
      پراڈکٹ مارکیٹنگ مینیجر: فیس بک برانڈز کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور اسے پریس تک پہنچانے کا کام مارکیٹنگ مینیجر کا ہوتا ہے اور اس کام کے عوض ان کو ایک لاکھ 26 ہزار ڈالر تک ادا کیے جاتے ہیں۔


      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-11-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: فیس بک رابطوں کو جوڑنے کے ساتھ بڑی کمائی کا

      @intelligent086 Bhai
      Thanks 4 informative sharing


    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-12-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: فیس بک رابطوں کو جوڑنے کے ساتھ بڑی کمائی ک&#

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Bhai
      Thanks 4 informative sharing




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-12-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •