Mamin Mirza (10-27-2017)
Mamin Mirza (10-27-2017)
buhat hi umda kam jii kis ki qaid maangi hai ?
عمدہ اور خوب صورت کام
میں نے کیا جرم کیا آپ خفا ہو بیٹھے
پیار مانگا تھا رہائی تو نہیں مانگی تھی
میرا حق تھا تیری آنکھوں کی جھلکتی محفل
چیز اپنی تھی پرائی تو نہیں مانگی تھی
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
intelligent086 (10-28-2017)
Khoob
شاباش۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت زبردست کام
جدائی مانگتا کون ہے۔۔۔۔بن مانگے ملنے والی شے ہے یہ ویسے
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
intelligent086 (10-29-2017)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks