SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 8 of 8

    Thread: ایسی چارعادات جو آپ کو کینسر سے محفوظ رکھ &am

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ایسی چارعادات جو آپ کو کینسر سے محفوظ رکھ &am

      ایسی چارعادات جو آپ کو کینسر سے محفوظ رکھ سکتی ہیں

      لندن: تمام امراض میں سب سے پریشان کن اور تکلیف دہ بیماری اگر کینسر کو قرار دیا جائے تو یہ غلط نہ ہوگا اور کینسر کی اب تک لاتعداد اقسام دریافت ہوچکی ہیں جب کہ صرف چھاتی (بریسٹ) کینسر کی 14 مختلف اقسام دریافت ہوچکی ہیں پھر ہر شخص کا مرض دوسرے سے مختلف ہوتا ہے اوراسی لیے کینسر کا علاج بہت توجہ اور وقت طلب ہوتا ہے تاہم کچھ ایسی عادات ہیں جنہیں اپنا کر کینسر سے بچا جاسکتا ہے۔
      ماہرین کا کہنا ہےکہ اندرونی جسمانی توازن متاثرہونے سے کینسر اپنے بازو پھیلاتا ہے جب کہ ناقص غذا، ورزش میں کمی، منفی [SOUNDCLOUD]خیالات [/SOUNDCLOUD]واحساسات اورماحول میں موجود زہریلے مرکبات کینسر کی اہم وجوہ میں ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہوئے ہی کینسر کو بڑی حد تک روکا جاسکتا ہے۔

      متوازن غذا کا استعمال:
      اپنی خوراک کا خاص خیال رکھیں کہ اس میں جسم کے تمام ضروری وٹامن، غذائی اجزا اور معدنیات موجود ہوں کیونکہ ناقص اور غیرمتوازن غذا کے جسم پر دور رس منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اگر آپ کو کھانے کی کسی شے سے معمولی الرجی بھی ہے تو اس کا استعمال ترک کردیں، تمباکونوشی اور شراب نوشی مکمل طور پر ترک کردیں کیونکہ دنیا بھر میں کینسر کی اہم وجوہ میں ان عادات کا بہت گہرا تعلق ہے۔
      مناسب نیند:
      جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ نیند کی کمی امراضِ قلب، ذہنی عارضوں اور ذیابیطس کی وجہ بن سکتی ہے، ناکافی نیند سے جسم کے ایک انتہائی اہم ہارمون کارٹیسول میں کمی ہوتی ہے۔ کارٹیسول جسم کے قدرتی دفاعی نظام کے لیے بہت اہم ہوتا ہے اس کی کمی سے جسم پر دباؤ اور ذہنی تناؤ کا اثر بہت بڑھ جاتا ہے جس کا اثر جسمانی اعضا پر ہوتا ہے اور وہ سرطان کی جانب مائل ہوسکتےہیں۔
      روزانہ ورزش:
      روزانہ کم ازکم آدھے گھنٹے کی ورزش سے جسمانی ، ذہنی اور نفسیاتی صحت پر بہت مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ جسمانی ورزش سے ذہن میں سکون آور مرکبات خارج ہوتے ہیں جو موڈ کو بہتر بناتے ہوئے تمام جسمانی اعضا پر بہت اہم اثرات مرتب کرتے ہیں۔ ورزش سے سرطان کو دور کرنے میں بہت مدد ملتی ہے اور باقاعدگی سے ورزش کرنے والے اس موذی مرض سے دور رہتے ہیں۔
      ذہنی تناؤ پر قابو پایئں:
      ذہنی تناؤ اور پریشانی سے جان چھڑائیں اس سے تمام جسمانی اعضا اور افعال پر بہت ہی برا اثر ہوتا ہے اور یوں یہ کینسر جیسے موذی مرض کی وجہ بھی بنتا ہے اس لیے سوچ کو مثبت رکھیں اور ڈپریشن سے بچنے کی کوشش کریں۔ @CaLmInG MeLoDy

      Similar Threads:

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: ایسی چارعادات جو آپ کو کینسر سے محفوظ رکھ

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing

    3. #3
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      82

      Re: ایسی چارعادات جو آپ کو کینسر سے محفوظ رکھ

      bohat hi achi mamlomaat farahum ki gaee hain
      shukarriya
      baita Allah aap ko khush rakhe

    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ایسی چارعادات جو آپ کو کینسر سے محفوظ رکھ

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks For Sharing
      Quote Originally Posted by Dr Maqsood Hasni View Post
      bohat hi achi mamlomaat farahum ki gaee hain
      shukarriya
      baita Allah aap ko khush rakhe

    5. #5
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ایسی چارعادات جو آپ کو کینسر سے محفوظ رکھ

      Very informative. Thanks alot for tagging me

    6. #6
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      510

      Re: ایسی چارعادات جو آپ کو کینسر سے محفوظ رکھ

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      ایسی چارعادات جو آپ کو کینسر سے محفوظ رکھ سکتی ہیں

      لندن: تمام امراض میں سب سے پریشان کن اور تکلیف دہ بیماری اگر کینسر کو قرار دیا جائے تو یہ غلط نہ ہوگا اور کینسر کی اب تک لاتعداد اقسام دریافت ہوچکی ہیں جب کہ صرف چھاتی (بریسٹ) کینسر کی 14 مختلف اقسام دریافت ہوچکی ہیں پھر ہر شخص کا مرض دوسرے سے مختلف ہوتا ہے اوراسی لیے کینسر کا علاج بہت توجہ اور وقت طلب ہوتا ہے تاہم کچھ ایسی عادات ہیں جنہیں اپنا کر کینسر سے بچا جاسکتا ہے۔
      ماہرین کا کہنا ہےکہ اندرونی جسمانی توازن متاثرہونے سے کینسر اپنے بازو پھیلاتا ہے جب کہ ناقص غذا، ورزش میں کمی، منفی [SOUNDCLOUD]خیالات [/SOUNDCLOUD]واحساسات اورماحول میں موجود زہریلے مرکبات کینسر کی اہم وجوہ میں ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہوئے ہی کینسر کو بڑی حد تک روکا جاسکتا ہے۔

      متوازن غذا کا استعمال:
      اپنی خوراک کا خاص خیال رکھیں کہ اس میں جسم کے تمام ضروری وٹامن، غذائی اجزا اور معدنیات موجود ہوں کیونکہ ناقص اور غیرمتوازن غذا کے جسم پر دور رس منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اگر آپ کو کھانے کی کسی شے سے معمولی الرجی بھی ہے تو اس کا استعمال ترک کردیں، تمباکونوشی اور شراب نوشی مکمل طور پر ترک کردیں کیونکہ دنیا بھر میں کینسر کی اہم وجوہ میں ان عادات کا بہت گہرا تعلق ہے۔
      مناسب نیند:
      جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ نیند کی کمی امراضِ قلب، ذہنی عارضوں اور ذیابیطس کی وجہ بن سکتی ہے، ناکافی نیند سے جسم کے ایک انتہائی اہم ہارمون کارٹیسول میں کمی ہوتی ہے۔ کارٹیسول جسم کے قدرتی دفاعی نظام کے لیے بہت اہم ہوتا ہے اس کی کمی سے جسم پر دباؤ اور ذہنی تناؤ کا اثر بہت بڑھ جاتا ہے جس کا اثر جسمانی اعضا پر ہوتا ہے اور وہ سرطان کی جانب مائل ہوسکتےہیں۔
      روزانہ ورزش:
      روزانہ کم ازکم آدھے گھنٹے کی ورزش سے جسمانی ، ذہنی اور نفسیاتی صحت پر بہت مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ جسمانی ورزش سے ذہن میں سکون آور مرکبات خارج ہوتے ہیں جو موڈ کو بہتر بناتے ہوئے تمام جسمانی اعضا پر بہت اہم اثرات مرتب کرتے ہیں۔ ورزش سے سرطان کو دور کرنے میں بہت مدد ملتی ہے اور باقاعدگی سے ورزش کرنے والے اس موذی مرض سے دور رہتے ہیں۔
      ذہنی تناؤ پر قابو پایئں:
      ذہنی تناؤ اور پریشانی سے جان چھڑائیں اس سے تمام جسمانی اعضا اور افعال پر بہت ہی برا اثر ہوتا ہے اور یوں یہ کینسر جیسے موذی مرض کی وجہ بھی بنتا ہے اس لیے سوچ کو مثبت رکھیں اور ڈپریشن سے بچنے کی کوشش کریں۔ @CaLmInG MeLoDy

      informative sharing.

    7. #7
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ایسی چارعادات جو آپ کو کینسر سے محفوظ رکھ

      Quote Originally Posted by Dr Danish View Post
      informative sharing.

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    8. #8
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: ایسی چارعادات جو آپ کو کینسر سے محفوظ رکھ

      بہت عمدہ اور لاجواب پوسٹ شیئر کرنے کا شکریہ

      مزید اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گا

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •