SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: نظریہ بقراط(Hippocratic Theory)

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      نظریہ بقراط(Hippocratic Theory)


      بقراط وہ اولین اور پہلا طبیب تھا جس نے کہا کہ انسانی جسم پر آنے والی بیماریاں خدا کی جانب سے شامت اعمال کا نتیجہ نہیں ہیں مزید یہ کہ تو ہم پرستی یعنی بدروحیں انسانی جسم میں بیماری پیدا نہیں کرتیں۔ ایسا سوچنا صرف وہم ہے۔ بقراط ہی وہ پہلا طبیب تھا جس نے ادویات کے اصول وقواعد کو فلسفے اور مذہبیات سے الگ کیا۔ بقراط کا کہنا تھا کہ دیوتا انسانوں کو بیماری کی شکل میں سزا نہیں دیتے۔ اس کا عقیدہ تھا کہ دیوتا انسان پر بیماریاں طاری نہیں کر سکتے۔ بلکہ بیماری کی وجہ یا سبب موسم، ماحول، آب و ہوا، خوراک اور عادات وغیرہ ہوتی ہیں۔ بقراط کے نظریہ علاج میں کسی بھی قسم کی بیماری کے حوالے سے پراسراریت نہیں ہے وہ انسانی جسم پر بدروحوں وغیرہ کا بالکل قائل نہ تھا۔ اگرچہ بقراط کے نظریہ میں سب کچھ پورے طور پر سائنسی طریق کے مطابق نہیں ہے لیکن اس کے نظریہ میں کسی غیر مرئی قوت کے اثرات سے بھی پوری طرح انکار ہے۔ بقراط کے نظریے میں انسانی جسم کی اناٹومی (Anatomy) اور فزیالوجی (Physiology) بھی مکمل طور پر درست نہیں ہے۔ لیکن اس حوالے سے نظریہ دینے والا بھی بقراط ہی تھا۔ اس طرح وہ اناٹومی اور فزیالوجی کا اولین استاد تھا۔ جبکہ بقراط کے بعد اس کی اناٹومی اور فزیالوجی میں ایک مدت کے بعد اضافہ اور درستگی کی گئی۔ بقراط کے دور میں انسانی اناٹومی اور فزیالوجی کے بارے میں طبیب زیادہ نہیں جانتے تھے بلکہ وہ تو انسانی جسم کے بارے میں صرف بیرونی حوالے سے ہی جانتے تھے اور اندرونی جسم کے بارے میں بہت معلومات رکھتے تھے کیونکہ اس دور میں انسانی جسم کی چیر پھاڑ مذہبی حوالے سے منع تھی۔ انسانی جسم کی چیرپھاڑ تو ہونہیں سکتی تھی اس لیے جانوروں کی چیر پھاڑ بھی ممنوع تھی لیکن کچھ باغی قسم کے طبیب چوری چھپے جانوروں کے جسم کو چیر پھاڑ کرکے اناٹومی اور فزیالوجی کے بارے میں جاننے کی کوشش کرتے تھے۔ قدیم یونانی طب کے دو علیحدہ علیحدہ حلقے تھے۔ ایک حلقہ کو کنیڈین (Knidian) اور دوسرے حلقے کو کون(Kon) کہا جاتا تھا۔ ان دونوں حلقوں کے طبیب اگرچہ ایک جیسا علاج کرنے کا نظریہ رکھتے تھے لیکن دونوں حلقے علاج کے ایک دوسرے سے مختلف طریقے استعمال کرتے تھے۔ (ملک اشفاق کی کتاب بقراط:حیات ، فلسفہ اور نظریات سے مقتبس
      @CaLmInG MeLoDy @Gorgeous Princess @Nimra Rashid @Arosa Hya @ayesha @~KAYRA~ @Ainee @maya @BDunc @Raja Pakistani; @UmerAmer @Rania




      Similar Threads:

    2. #2
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: نظریہ بقراط(Hippocratic Theory)

      main parhti hon isse.thori dair main..dilchasp unwaan lag raha hai.issi liye khud ko dobara tag kar rahi hon @CaLmInG MeLoDy






    3. #3
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: نظریہ بقراط(Hippocratic Theory)

      hmm very nice sharing..thnks for sharing.






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •