SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: ہاتھ کا واضح عکس کس طرح اُتارنا چاہیے؟

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ہاتھ کا واضح عکس کس طرح اُتارنا چاہیے؟



      ہاتھ کا صاف اور واضح عکس اتارنے کے لیے چھاپہ خانہ کی سیاہی استعمال کرنی چاہیے یا پھر وہ سیاہی جسے پولیس انگلیوں کا عکس اتارنے کے لیے استعمال کرتی ہے۔ یہ سیاہی بازار سے بہ آسانی دستیاب ہو سکتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایک رولر کی بھی ضرورت ہے۔ ایک ایسا رولر جو دھات کا بنا ہوا ہو لیکن اس کا دستہ لکڑی کا ہو۔ اس کے بعد موٹا سفید کاغذ لیں۔ اگر کاغذ چکنا ہو تو زیادہ مفید ہوگا کیونکہ اس پر عکس اچھی طرح اترے گا۔ یہ چیزیں خریدنے کے بعد ربڑ کی ایک چھوٹی سی چٹائی بھی خرید لیں۔ کیونکہ ہاتھ کا نقش اتارتے وقت جب اس چٹائی پر ہاتھ رکھا جائے گا اور اسے دبا جائے گا تو باریک خطوط بھی کاغذ پر اتر آئیں گے۔ ربڑ کی اس چٹائی پر ایک سفید کاغذ رکھ دیں۔ پھر رولر کو سیاہی لگا کر اسے ہاتھ پر پھیر دیں۔ جب ہاتھ پر اچھی طرح سیاہی لگ جائے تو اسے آہستہ سے سفید کاغذ پر رکھ کر اوپر سے دبائیں‘ ہتھیلی کا نقش لینے کے لیے ہاتھ کے درمیانی حصے کو زور سے دبائیں۔ اس طرح ہاتھ کا نقش بڑا صاف اتر جائے گا۔ ممکن ہے شروع شروع میں آپ کو ہاتھ کا نقش اتارنے کے لیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔ خاص طور پر ایسے ہاتھ کا جس کی جلد خشک ہو لیکن اگر ایسے ہاتھ کو پہلے گرم پانی سے اچھی طرح دھو لیا جائے تو اچھا ہوگا ۔دھونے کے بعد ہاتھ کو اچھی طرح خشک کر لینا ضروری ہے۔ ہاتھ کا نقش لینے کے بعد ہاتھ پر سے سیاہی اتارنے کے کئی طریقے ہیں۔ میرے خیال میں سب سے آسان اور مفید طریقہ وہ پوڈر استعمال کرنا ہے۔ جسے کارخانوں کے مزدور ہاتھ پر سے سیاہی وغیرہ اتارنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ پائوڈر بازار سے بہ آسانی دستیاب ہو سکتاہے۔ یہ پائوڈر ہاتھ پر مل کر اسے گرم پانی سے دھو ڈالیں۔ اس کے علاوہ ہاتھ پر پٹرول کے چند قطرے ڈالنے سے بھی یہ سیاہی اتر جاتی ہے۔ اس سیاہی سے اترا ہوا عکس ایک تو جلدی خشک ہو جاتا ہے اور پھر دیر تک خراب بھی نہیں ہوتا۔ اگر ہاتھ کے نقش پر دستخط اور تاریخ ڈال دی جائے تو بہتر ہوگا۔ اس طرح انہیں پہچاننے میں آسانی رہے گی۔ اس کے علاوہ جس شخص کے ہاتھ کا نقش اتارا جائے اس کی تاریخ پیدائش بھی کاغذ کی پشت پر لکھ دینی مفید ہوتی ہے۔ (پامسٹری کے شہرئہ آفاق مصنف کیرو کی کتاب’’ہاتھ کے راز‘‘ سے ماخوذ) ٭…٭…٭







      Similar Threads:

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: ہاتھ کا واضح عکس کس طرح اُتارنا چاہیے؟

      Nice Sharing
      ThankS For Sharing


    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: ہاتھ کا واضح عکس کس طرح اُتارنا چاہیے؟

      Thanks for great sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    4. #4
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Special.Girl's Avatar
      Join Date
      Jun 2015
      Posts
      191
      Threads
      17
      Thanks
      2
      Thanked 2 Times in 2 Posts
      Mentioned
      29 Post(s)
      Tagged
      1119 Thread(s)
      Rep Power
      13

      Re: ہاتھ کا واضح عکس کس طرح اُتارنا چاہیے؟

      abht umda sharing


    5. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ہاتھ کا واضح عکس کس طرح اُتارنا چاہیے؟

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      ThankS For Sharing
      Quote Originally Posted by Rania View Post
      Thanks for great sharing
      Quote Originally Posted by Special.Girl View Post
      abht umda sharing





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    عکسهای کس واضح

    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •