SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: سر کے چکرآتے ہیں تواب گھبرانے کی کوئی ضرو

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      سر کے چکرآتے ہیں تواب گھبرانے کی کوئی ضرو

      سر کے چکرآتے ہیں تواب گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں




      ڈاکٹر آصف محمود جاہ
      سر میں چکر آنا مختلف بیماریوں کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ بیماری کے مطابق اس میں مختلف دوائیوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ سر کے چکروں کے لیے چند مخصوص دوائیاں درج ذیل ہیں: سٹوگیرون(Stugeron) سٹیمٹل(Stemetil) سرک(Serc) مضراثرات: ٭ متلی، قے ٭ پیٹ میں درد اور جلن ٭ سردرد، گھبراہٹ، بے چینی ٭ بلڈ پریشر میں کمی، اونگھ آنا ٭ جلد پر خارش وغیرہ احتیاط: ٭ چکروں کی دوا کھانے کے ساتھ لیں۔ ٭ دوا لینے کے بعد گاڑی چلانے، مشین پر کام کرنے یا تیرنے سے پرہیز کریں۔ دوا کی نوعیت اور ضرورت کی اہمیت: چکر آنا مختلف بیماریوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس لئے سب سے پہلے اس بات کا پتہ چلانا ضروری ہے کہ چکر کس وجہ سے آرہے ہیں۔ چکروں کی ایک بیماری میںہر چیز گھومتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ ایسے لگتا ہے کہ بندہ خود بھی جھو م رہا ہے۔ کانوں میں شاں شاں کی آوازآرہی ہوتی ہے۔ ایسا عموماً کان کے اندرونی حصے میں خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے۔ جسے مینیئر سنڈ روم کا نام دیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ چکر آنے کی اور بھی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ بہت زیادہ تھکاوٹ، ذہنی پریشانی، بے خوابی، بلڈ پریشر میں کمی، سردرد، نزلہ و زکام یامعدے میں خرابی یا گیس کی وجہ سے بھی چکر آ سکتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے چکر آنے کی وجہ کا پتہ چلایا جائے اور تشخیص ہونے کے بعد ڈاکٹر کے مشورے سے مرض کے مطابق علاج شروع کیا جا سکتا ہے۔ آسان اور متبادل علاج: جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا ہے کہ چکروں کے علاج کے لیے سب سے پہلے وجہ کا جاننا ضروری ہے اور اس کے بعد اس کا علاج شروع کیا جانا چاہیے۔ سر کے چکروں سے نجات پانے کے لیے مندرجہ ذیل قابل عمل آسان گھریلو نسخوں پر عمل کریں۔ ٭ رات کو مٹی کے گھڑے میں پانی ڈال کر رکھیں اور صبح تین چار گلاس پانی نہار منہ لیں۔ ٭ سبزیوں کا سوپ استعمال کریں۔ ٭ صبح اٹھتے وقت ایک چمچ شہد میں کالی مرچ کے دو تین دانے ڈال کر استعمال کریں۔ ٭ نیند میں کمی یا بے خوابی کی وجہ سے چکر آرہے ہوں تو سکون آور دوائوں کے پیکٹ پر دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔ ٭ چائے، کافی، کولا ڈرنکس وغیرہ سے پرہیز کریں۔ ٭ کینو، مسمی اور انار کا تازہ جوس استعمال کریں۔ ٭ پیٹ کی خرابی کی صورت میں اسپغول کا ثابت چھلکا دہی یا دودھ میں ڈال کر استعمال کریں۔ ٭ نمک کا استعمال بالکل کم کر دیں اور نمکین اشیاء کا استعمال محدود کر لیں۔ ٭ کدو کاٹ کراس کو سر اور تلوئوں پر صبح شام ملنے سے سر کے چکر کم ہو جائیں گے۔ ٭٭٭



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: سر کے چکرآتے ہیں تواب گھبرانے کی کوئی ضرو

      @intelligent086 Habib bhai Nice
      Badna Jhoom aor Ghoom raha ho to fikar ki koi baat nahi wah g wah
      Thanks 4 useful and Informative Sharing


    3. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-10-2016)

    4. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: سر کے چکرآتے ہیں تواب گھبرانے کی کوئی ضرو

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @
      Quote Originally Posted by Moona View Post
      intelligent086 Habib bhai Nice
      Badna Jhoom aor Ghoom raha ho to fikar ki koi baat nahi wah g wah
      Thanks 4 useful and Informative Sharing


      یہ جھومنا اور گھومنا اچھی بات ہے اس سے زیادہ پریشان ہونیکی ضرورت نہیں تھریڈ پڑھ لیا ہے اسپر عمل کرو سب ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    5. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-15-2016)

    6. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: سر کے چکرآتے ہیں تواب گھبرانے کی کوئی ضرو




    7. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-15-2016)

    8. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: سر کے چکرآتے ہیں تواب گھبرانے کی کوئی ضرو

      خاموشی میں حکمت ہے


      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    سر میں چکر آنا

    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •