SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: ایمانداری کی مثال، 40 ہزار ڈالر مالک کو واپس

    1. #1
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Anmol's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,040
      Threads
      1965
      Thanks
      0
      Thanked 86 Times in 82 Posts
      Mentioned
      298 Post(s)
      Tagged
      4782 Thread(s)
      Rep Power
      76

      ایمانداری کی مثال، 40 ہزار ڈالر مالک کو واپس


      ایمانداری کی مثال، 40 ہزار ڈالر مالک کو واپس



      امریکہ کے شہر نیویارک میں تین دوستوں نے ایک پرانے صوفے سے ملنے والے 40 ہزار ڈالر واپس اس کی اصل مالکن کو لوٹا دیے۔


      بی بی سی کے مطابق تینوں دوستوں کیلی گاستی، رئس ورکاؤن اور لارا ریسو نے ایک دوکان سے 20 ڈالر میں پرانا صوفہ خریدا تھا اور جب اسے اپنے فلیٹ پر لائے تو اس میں چھپائے گئے ڈالروں کے کئی لفافے برآمد ہوئے۔







      اس پر تینوں دوستوں نے صوفے کے مالک کا کھوج لگا کر اس کو 40 ہزار ڈالر واپس کر دیے۔


      بلاگ دی لٹل ربلین میں شائع ہونے والی اس خبر کے مطابق اس رقم کی مالک ایک عمر رسیدہ بیوہ خاتون تھیں۔


      انھوں نے بتایا کہ ان کی بیٹی نے صوفے کو اس وقت فروخت کر دیا جب وہ ہسپتال میں سرجری کے لیے زیرعلاج تھیں۔


      خاتون کے مطابق ان کی بیٹی کو صوفے میں رکھی گئی رقم کے بارے میں معلوم نہیں تھا۔


      اس خاتون نے تینوں دوستوں کو ایک ہزار ڈالر کا انعام بھی دیا ہے۔


      نیویارک کے شمالی حصے میں رہائش پدئر تینوں دوستوں نے سی بی ایس براڈکاسٹ کو بتایا کہ خاتون نے نام نہ ظاہر کرنے کی درخواست کی تھی۔






      خاتون کے مطابق کئی سالوں سے وہ رقم اس صوفے میں جمع کر رہی تھیں اور یہ ان کی عمر بھر کی کمائی تھی۔


      خاتون کے مطابق میرا خاوند اوپر سےمجھے دیکھ رہا تھا اور یہ تو ہونا ہی تھا۔



      Similar Threads:


    2. The Following User Says Thank You to Anmol For This Useful Post:

      Moona (05-10-2016)

    3. #2
      UT Writer www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Ria's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      khawabon aur khyalon me
      Posts
      2,272
      Threads
      130
      Thanks
      0
      Thanked 19 Times in 12 Posts
      Mentioned
      257 Post(s)
      Tagged
      4148 Thread(s)
      Rep Power
      48

      Re: ایمانداری کی مثال، 40 ہزار ڈالر مالک کو واپž

      Wahhh Good JOB


      ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
      جس سے ملیے اسے خفا کیجے
      ہے تفاخر میری طبیعت کا
      ہر ایک کو چراغ پا کیجے
      میری عادت ہے روٹھ جانے کی
      آپ مجہھے منا لیا کیجے

    4. #3
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: ایمانداری کی مثال، 40 ہزار ڈالر مالک کو واپž

      @Anmol
      Thanks 4 informative sharing


      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •