Thanks for great sharing
سام سنگ ایک مرتبہ پھر ایپل کے مقابلے پر آ گیا ،نیا ماڈل متعارف کروانے کی تیاری
سیول (نیوز ڈیسک) جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں سیلز کے میدان میں امریکی کمپنی ایپل کو پیچھے چھوڑنے کے بعد اسے ایک اور بڑا جھٹکا لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اطالوی ویب سائٹ HDblog.it نے انکشاف کیا ہے کہ سام سنگ ایک نیا فون ایپل کے آئی فون 6 پلس کے مقابلے میں سامنے لانے والی ہے اور عین ممکن ہے کہ اس کا نام بھی سام سنگ گلیکسی S6 پلس ہو، جو کہ S6 پلس کا بڑے سائز کا نیا ورژن ہوگا۔ ویب سائٹ کے مطابق اس کی سکرین 5.5 سپر Amoledہوگی۔
رپورٹ کے مطابق سام سنگ دو پراجیکٹس پر کام کررہا ہے جن کے کوڈ نام Zero 2 اور پراجیکٹ نوبل ہیں۔ ٹیکنالوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ پراجیکٹ Zero 2 دراصل گلیکسی S6 پلس ہے جبکہ پراجیکٹ نوبل گلیکسی Note 5 ہوسکتا ہے۔
Similar Threads:
Thanks for great sharing
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
بہت خوب ... عمدہ شیئرنگ
No doubt samsung ki quality bht awla hy
Nice Sharing
Thanks For Sharing
hmmm good
ღ♥ღ* ρяιηcєѕ *ღ♥ღ
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks