Thanks for sharing.
السلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ
آج سے ہفتہ سیکشنز کا دوبارہ سے اضافہ کیا جا رہا ہے۔ آپ لوگ تمام سیکشنز پر بھی پوسٹنگ کر سکتے ہیں۔ مگر اس ہفتہ آپ لوگوں نے ہلہ گلہ زون میں ہنگامہ برپا کرنا ہے۔
خوب مزے مزے کے تھریڈ لگایئے۔ دلچسپ گپ شپ کریں۔
ہمارے ڈیزایئنر بھی اس میں حصہ لے سکتے ہیں۔
اپنے خوبصورت کام سے مزاحیہ تصاویر ڈیزائن کر کے۔
اردو ادب والے دلچشپ تحاریر لکھ سکتے ہیں۔
الغرض کہ تمام سیکشنز والے اپنی اپنی دلچسپی کے لحاظ سے یا اپنی مرضی سے تھریڈز لگا سکتے ہیں۔ انٹرویو لے سکتے ہیں۔ ایک دوسرے کو تنگ کر سکتے ہیں۔
ہاں مگر کوئی کسی کی انسلٹ نا کرے۔ باقی لطف و اندوز ہونے میں کوئی کسر بچا نا رکھے۔
آپ لوگ مجھ سے شروعات کر سکتے ہیں تنگ کرنے میں۔
میں بڑی میسنی ہوں۔
اینٹ کا جواب پتھر سے دونگی
باقی جیسا آپ کو مناسب لگے۔مگر یہ تمام پنگے آپ لوگوں نے ہلہ گلہ زون میں لینے ہیں۔
ہو جائیے شروع
ye hi sb kuch ab roman urdu main. un logon ke liye jo urdu parh nahi sakte
ham ne dobara se sections week manaana shroo kar dia hai.
aur is week ka section hai halla gulla zone. jis ka link weekly celebrations main red colour se highlited hai.
designers funny desinging karain
writers and poets funny writing and poetry karain. matlab apni marzi ki dilchaspi rakhne wale.apni marzi ke funny and dilchasp threads post karain.
magar koi kisi ki insult na kare..khoob enjoy karain
interview lain..tease karain.
teasing aap mujh se bhi start kar sakte hain
main bohot meesni hon
eent ka jawab pathar se doongi..
toh aap log ho jaaiye shroo. aaj se hi aur abhi hi se..kion ke sunday ko is section ka week khatam ho jaye ga.
Similar Threads:
Thanks for sharing.
Okey
Thanks
Ok jii
sure soon
Walaikumsalaam
Wah g wah kya program hai
Aap se shuro hona hai
mijhe sab se pehlay ye bata dain k ye meesni kya hota maine meesni roti to khai hai messsni admin pehli bar tak raha hoon,
eent ka jawab pathar se ye kya baat hui aap ko pata hai main pehlay he mazloom hoon
اوہ باجے والے بھائی پیچھا نہیں کرتے پوچھ لیتے ہیں
http://www.urdutehzeb.com/showthread...-20th-Sep-2015
@Dr Danish
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
اچھی سرگرمی ہے
@UmerAmer
سوالوں کی بوچھاڑ کر دو
میسنی ایڈمن کو پتہ چل جائے
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks