@intelligent086 Habib bhai Nice
Dekh to liya karen ye Mumkan b hai k nahi jhat yahan post kar dee dunya badal jaey gee 100 saal main itna jee kar b kya karna phir b ham keh daite hain
Thanks 4 useful and Informative Sharing
ایسی خوراک جسے کھانے سے آپ 100 سال جی سکتے ہیں
معروف شیف جیمی اولیور نے مہینوں تک دنیا کا سفر کرکے ایسی خوراک کی فہرست تیار کی ہے
لاہور(دنیا نیوز) معروف شیف جیمی اولیور نے مہینوں تک دنیا کا سفر کرکے ایسی خوراک کی فہرست تیار کی ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ اگر اس خوراک کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو آپ لمبی اور صحت مند زندگی سے بھرپور لطف اٹھا سکتے ہیں۔ جیمی اولیور نے دعویٰ کیا کہ اگر گوشت کا استعمال ہفتے میں صرف دو دن کیا جائے اور دن کے اولین اوقات میں کیلوریز کو اپنی خوراک کا حصہ بنایا جائے تو کسی بھی انسان کا صحت مند رہنا لازمی ہے ۔ جیمی اولیور نے جس خوراک کی فہرست تیار کی ہے اس میں انڈے ، بکری کا دودھ، مچھلی، شکر قندی، سبزیاں، ٹوفو، اخروٹ، سیاہ پھلیاں، تازہ پھل، سی ویڈ، وائلڈ رائس، لہسن، جھینگے اور مرچیں شامل ہیں۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
@intelligent086 Habib bhai Nice
Dekh to liya karen ye Mumkan b hai k nahi jhat yahan post kar dee dunya badal jaey gee 100 saal main itna jee kar b kya karna phir b ham keh daite hain
Thanks 4 useful and Informative Sharing
intelligent086 (02-10-2016)
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Moona (02-10-2016)
intelligent086 (02-11-2016)
Moona (02-11-2016)
@intelligent086
Abhi tak chotti chotti baten yaad rakhi huii hain
intelligent086 (02-12-2016)
Moona (02-12-2016)
intelligent086 (02-13-2016)
Moona (02-13-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks