Moona (02-09-2016)
بھارتی طبی ما ہر ین کی ایک تحقیق کے مطا بق با قا عد گی سے یو گاکی مشق دل کی صحت اور کا رکر دگی کو بہتر بنا نے میں اہم کردار ادا کرتی ہے
ممبئی (دنیا نیوز)بھارتی طبی ما ہر ین کی ایک تحقیق کے مطا بق با قا عد گی سے یو گاکی مشق دل کی صحت اور کا رکر دگی کو بہتر بنا نے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ما ہرین کے مطا بق یو گا سے نا صرف دل کی صحت اور کا رکر دگی بہتر ہو تی ہے بلکہ ذہنی و جسما نی صلا حیت پر بھی مثبت اثرات مر تب ہوتے ہیں۔تحقیق کے مطا بق یو گا کی مخصوص وقت تک کی جا نے والی متعدد مشقیں جیسے سا نس لینے کا عمل ،بیٹھنے کا انداز، گہری سوچ میں جا نا ،ہا تھ پا ؤں کا آرام دہ حالت میں رکھنا براہِ راست دل کی کا رکر دگی پر مفید اثرات مرتب کرتا ہے جس سے دل کی صحت میں روزبروز بہتری آ تی رہتی ہے ۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Moona (02-09-2016)
@intelligent086 Habib bhai Nice
ye kaam to subha karne wala hai aor ham
Thanks 4 useful and Informative Sharing
intelligent086 (02-10-2016)
Moona (02-10-2016)
intelligent086 (02-11-2016)
Moona (02-11-2016)
There are currently 2 users browsing this thread. (0 members and 2 guests)
Bookmarks