Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
مرد ہو یا عورت، کوئی بھی زندگی کے ہر لمحے میں بہادر نہیں رہ سکتا۔ بہت ساری چیزیں ہوتی ہیں جو ہمیں کمزور کرتی ہیں اور کمزور لمحوں میں تسلی کے دو لفظ بولنے والا دل کے بہت قریب ہوجاتا ہے۔

(دُرِ شہوار۔ از
عمیرہ احمد سے اقتباس)
Umda Intekhab
sharing ka shukariya