Originally Posted by intelligent086 ہجر کی راکھ اور وصال کے پھول آج پھر درد و غم کے دھاگے میں ہم پرو کر ترے خیال کے پھول ترکِ الفت کے دشت سے چن کر آشنائی کے ماہ و سال کے پھول تیری دہلیز پر سجا آئے پھر تری یاد پر چڑھا آئے باندھ کر آرزو کے پلے میں ہجر کی راکھ اور وصال کے پھول ٭٭٭ Umda Intekhab Sharing ka shkariya
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks