
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
بیر روحا " یعنی روحا کا کنواں
بیر روحا کو دوسرے کنوؤں پر یہ انفرادیت حاصل ہے کہ اس کنویں سے حج پر جاتے ہوے نہ صرف رسول مکرم صلی الله علیہ وسلم نے پانی نوش فرمایا اور قیام کیا بلکہ اس سے پہلے کم و پیش ٨٠ دیگر انبیا علیہ سلام نے بھی اس کنویں کا پانی پیا- گویا اس کنویں کے تاریخ ١٤٠٠ سو سال بھی زیادہ پرانی ہے اور کیوں کہ یہ کنواں مکّہ کے راستے میں پڑتا ہے ، اس لیے بہت سے انبیا علیہ سلام نے حج کے لیے اس ہی راستے سے مکّہ کے جانب سفر کیا اور یہاں قیام کیا اور بیر روحا کا پانی پیا - حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس کنویں میں آج بھی پانی موجود ہے
![]()
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)



Reply With Quote
Bookmarks