![]()
Similar Threads:
![]()
Similar Threads:
’’إنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ‘‘ (اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے
امیر المومنین ابو حفص عمر بن الخطاب ؓ سے روایت ہے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: اعمال کا دارومدار نیتوں ہی پر ہے۔ اور ہر شخص کے لیے وہی کچھ ہےجس کی اس نے نیت کی۔ پس جس کی ہجرت اللہ تعالی اور اس کے رسول ﷺ کی جانب ہے تو اس کی ہجرت اللہ تعالی اور اس کے رسول ﷺ ہی کی جانب ہے۔ اور جس کی ہجرت دنیا کےلیے ہے کہ اسےکمائے یا عورت کے لیے ہے کہ اس سے نکاح کرے تو اس کی ہجرت انہی کی جانب ہے)
(اسے محدثین کے امام ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل بن ابراہیم بن المغیرہ بن بردزبہ البخاری الجعفی اور ابو الحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری النیشاپوریؒنے اپنی اپنی صحیح میں روایت کیا ہے، اور یہ دونوں کتب تمام تصنیف کردہ کتب میں سے صحیح ترین کتب ہیں
جزاک اللہ خیراً کثیرا
JazakAllah @intelligent086 habib bhai.
ماشا الله
بہت خوب ... عمدہ شیئرنگ . شکریہ
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks