وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
خوب صورت تھریڈ
@Daniel-7


انتہائی سخت مقابلہ رہا وننگ پوائنٹس قریب قریب ہی ہیں ۔ امید ہے آئندہ بھی ممبران اسی محنت اور لگن سے ڈیزائننگ کے مقابلوں میں حصہ لیں گے