Quote Originally Posted by ayesha View Post



سال کا یہ آخری دن
ذرا سی دیر کو طے ہے کہ آخر رات ہونا ہے
حقیقت یا کہانی جو بهی ہے انجام ہونا ہے
چلو مل بیٹه کہ اپنے خسارے بانٹ لیتے ہیں
سب ہی رنگ اور جگنو اور ستارے بانٹ لیتے ہیں
ذرا سی دیر کو طے ہے کہ آخر رات ہونا ہے
حقیقت یا کہانی جو بهی ہے انجام ہونا ہے
تو کیوں نہ رات سے پہلے
کسی انجام سے پہلے
جو کچه گهڑیاں میسر ہیں
ان ہی میں زندگی کر لیں
کسی احساس کی شمع جلا کر
ان اندهیروں میں
کوئی دم روشنی کر لیں

چلو ہم دوستی کر لیں

بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔
لاجواب شیئرنگ