@Ubaid
ماشاءاللہ
پھر تو جلدی موڈریٹر کے ساتھ ڈیزائنر بھی لکھنا پڑے گا ، طویل عرصہ نیٹ پر گزارنے کے باوجود یہ کام ہم سے نہیں ہوسکا اناڑی ہی رہے۔
@CaLmInG MeLoDy
اتنا سرخ رنگ کیوں استمعال ہوتا ہے؟
کم ہولا یا تیز کر لیکن معیاری ہونا چاہیئے