Congrats
اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب ربِ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے۔
اردو ادب کے ماہ جون کے ماہانہ مقابلے کے نتیجے کے اعلان کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں۔
اس ماہ آپ سب کو ابنِ انشاء کی تصانیف سے اقتباسات شئیر کرنے تھے
بڑے اچھے اچھے اقتباسات پڑھنے کو ملے،آپ سب کی بھرپور شرکت کے لئے بے حد مشکور ہوں۔
لیکن کیونکہ فاتح ایک ہی کو ہونا ہے تواس ماہ دس میں سے نو نمبر لے کے فاتح قرار پانے والی رکن ہیں
محترمہ ریا۔۔۔۔۔۔۔جی ہاں
بہت بہت مبارک ہو جنابہ
Sheild for you
یہ رہی ان کی شئیرنگ
Similar Threads:
Last edited by CaLmInG MeLoDy; 06-29-2014 at 03:06 PM.
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
Congrats
Congratz Ria , MABROOK
:-P ............ Y to mai bhi karnay wala tha to is tarhan mae kareeb kareeb nikla
Oyyyyyyy wahhhhh
,jhy tu yaqeen e nai aa raha....
sachiii me, ......
Khushi sy aansoo aa gy aankhon me....:D::
Thank you so much @Mamin Mirza @UmerAmer @illusionist @Anmol @CaLmInG MeLoDy
ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
جس سے ملیے اسے خفا کیجے
ہے تفاخر میری طبیعت کا
ہر ایک کو چراغ پا کیجے
میری عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجہھے منا لیا کیجے
Thank you @Amna Rani
ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
جس سے ملیے اسے خفا کیجے
ہے تفاخر میری طبیعت کا
ہر ایک کو چراغ پا کیجے
میری عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجہھے منا لیا کیجے
Way to go bitya
ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
جس سے ملیے اسے خفا کیجے
ہے تفاخر میری طبیعت کا
ہر ایک کو چراغ پا کیجے
میری عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجہھے منا لیا کیجے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks