امید ہے کہ آپ سب اللہ کریم کی مہربانی سے بالکل ٹھیک ہونگے۔
حاضر ہوں گوشہءِ مصنفین کے ماہ اپریل کے مقابلے کے نتیجے کے اعلان کے ساتھ۔
اس ماہ آپ کو “ذرائعِ ابلاغ اور ان کی کارکردگی“ کے موضوع پر ایک مفصل تحریر رقم کرنے کے لئے کہا گیا تھا۔
انتہائی خوشی کے ساتھ یہ اعلان کرتے ہوئے مجھے بےحد فخر محسوس ہورہا ہے کہ گوشہ ءِ مصنفین کے ماہانہ مقابلے میں کسی فردِ واحد نے بھی شمولیت اختیار کرنے کی زحمت گوارا کرنے کی زحمت نہ کی۔
چناچہ،کوئی بھی فاتح نہیں۔
اس لئے مندرجہ ذیل شیلڈ میں خود ہی یادگار کے طورپر رکھ رہی ہوں اپنے پاس۔
آپ سب کا اپنا قیمتی وقت نہ دینے کا بےحد شکریہ۔
Bookmarks