intelligent086 (03-19-2016)
زندگی خلشیں رنجشیں
ویسے کیسی بد نصیبی کی بات ہے نا کہ آپکو زندگی میں گاہے بگاہے ایک سے بڑھ کے ایک بے حد و بے انتہا چاہنے والا انسان ملے ایک سے بڑھ کے ایک آپ کو اور آپکی زندگی, آپکی باتوں ,ضرورتوں کو سمجھنے اور خیال رکھنے والا انسان ملے پر آپ کسی ایک کو بھی نا پا سکیں نا کسی ایک کو اپنا بنا سکیں نا کسی ایک کا بن سکیں گر ان میں سے کوئی ایک آپ کو پانا چاہے آپ اس کے نا بن سکیں کوئی اپنا بنانا چاہے تب بھی آپ اس کے نا بن سکیں اور اس سب کے بعد گر کوئی آپ کا بننا چاہے تو بھی آپ ااکو اپنا نا بننے دیں کے بن سکیں اور نا ہی اسکو اپنا بننا دیں...!!!
ہاں! البتہ گاہے بگاہے ایک کے بعد ایک اور ایک کے بعد ایک خلشیں,رنجشیں زندگی,دل اور دماغ میں پالتے اور سنبھالتے رہیں...!!!
وقاص
Maktab E Ishq ka Dastoor Nirala Dekha
Os Ko Chutti Na Mili Jis Ne ''Sabaq Yaad'' Kiya
Talaash E khudi
intelligent086 (03-19-2016)
ماشاءاللہ
عمدہ اور خوب صورت
شیئر کرنے کا شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks