السلام علیکئم
ہفتہ ہفتہ وار مقابلے کے نتیجے کے ساتھ حاضر ہوں۔
مقابلے نے ثابت کیا کہ ہماری عوام بے حد ادب سے وابستہ ہے۔ اور ادبی مقابلہ جات میں دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
اس مقابلے میں سب نے عمدہ شیئرینگ کا مظاہرہ دکھاتے ہوئے۔ عمدہاشعارشئیرکئے۔
مگر مقابلے کےحساب سے سب سے زیادہ حصہ لینے والے رکن ہی جیت کے حقدار ہیں۔
چناچہ ہماری ہفتہ وار جیتنے والی رکن ہیں
@Arosa Hya
Congratulations...!!!
Bookmarks