فَاطِرَ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ اَنْتَ وَلِیٌّ فِیْ الدُّنْیَا وَالآخِرَۃِ تَوَفَّنِیْ مُسْلِمًا وَاَلْحِقْنِیْ بِالصَّالِحِیْن
ترجمہ:اے زمین وآسمان کے پیدا کرنے والے آپ ہی دنیا اورآخرت میں ہمارے آقا میں ہیں وفات دیجئے اسلام کی حالت میں اورہمیں نیکوں کے ساتھ شامل کیجئے۔
رَبَّناَ فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَکَفِّرْ عَنَّا سَیِّاتِٰنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِ


ترجمہ:اے ہمارے رب گناہوں کو معاف کیجئے گناہوں کو مٹادیجئے نیکوں کے ساتھ وفات دیجئے۔


Similar Threads: