ڈیزائننگ
مقابلے کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوئی ہوں
جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے رمضان کا با برکت مہینہ شروع ہونے والا ہے
اس لیے اس بار آپ کو قرآن پاک کی آیت مبارک ڈیزائن کرنی ہے
Logo and Ayyat's Links

Logo
http://i.imgur.com/5ToVY69.png

http://www.mediafire.com/download/1wsqwjw0579kap1/Firsht+Ashra+Dua.eps
متبادل ڈاؤنلوڈ لنک

شرائط

اسی آیت پاک کو ڈیزائن کرنا ہے
فریم اسلامی ہونا چاہیے نیٹ پر سے بہت سے اسلامی فریم کے نمونے مل جائیں گے لیکن آپ نے اپنا فریم خود ڈیزائن کرنا ہے
فورم کا لوگو اور نام ہونا ضروری ہےورنہ ڈیزائن
مقابلے میں شامل نہیں ہوگا
آخری تاریخ 29 جون 2015 ہے
جیت کا فیصلہ جج حضرات کے دیئے گئے نمبرز پر ہوگا
جب تک مقابلہ ختم نہیں ہوتا آپ ڈیزائن کو کسی دوسرے فورم یا فیس بک پر شیئر نہیں کر سکتے

تھریڈ کے قوائد
اس تھریڈ میں آپ سوال پوچھ سکتے ہیں اور سب ڈیزائن
اسی تھریڈ میں پوسٹ کرنے ہیں
لیکن کوئی بھی کسی ڈیزائن
کے بارے میں بات نہیں کرے گا کہ ڈیزائن اچھا ہے یا برا ہے؟ اس قسم کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی جائے گی
امید ہے سب اچھی طرح سے سمجھ گئے ہونگے
پرانے مقابلے کے ٹھریڈ پر آپ نے بہت اچھا تعاون کیا تھا اس لئے نیا تھریڈ نہیں بناؤنگی
آپ کو پرانے
ڈیزائنز کیسے لگے اب آپ کمنٹ کر سکتے ہیں
Designs of June 2015 Contest


Similar Threads: