Quote Originally Posted by UmerAmer View Post

شاعری کا انتخاب اور ڈیزائیننگ بہت خوب
نومبر میں ہم اردوسیکشن میں آپ کی پوسٹنگ ڈھونڈتے ہی رہ گئے ۔
ماشاءاللہ جی اس بار آپ کی خوب صورت پوسٹنگ ہاتھ لگ گئی ہے۔۔۔
اردو ادب اور شاعری میں بھی آپ کی کچھ پوسٹنگز درکار ہیں امید ہے جلد شیئر نگ فرمائیں گے