Assalamualaikum..
is Thread me inshALLAH Apne apne pasandeeda Urdu Quotes share kia karenge sab
Similar Threads:
DonT Wanna Say AnythinG!!!
Don’t PLAY With Me
Coz I know
I Can PLAY Better Than You.
kayra~
DonT Wanna Say AnythinG!!!
Don’t PLAY With Me
Coz I know
I Can PLAY Better Than You.
kayra~
دو چیزیں انسان کی کمزوری ظاہر کرتی ہیں:
ایک جہاں بولنا ہو وہاں خاموش رہنا۔ دوسرا جہاں خاموش رہنا ہو وہاں بولنا۔
لوگوں کے ساتھ ترش روئی سے پیش آنا لوگوں کو دشمن بنا لیتا ہے اور بہت زیادہ خندہ پیشانی برے ہم نشینوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔۔۔لہذا ترش روئی اور خندہ پیشانی کے درمیان معتدل راہ اختیار کرو۔
علامہ ابن صلاح نے امام شافعی رحمہ اللہ سے نقل کیا، فتاویٰ ابن الصلاح ص 31 مع الرسائل المنیریہ جلد 4
"Insan Zindagi bhar 2 Chehray nhn bhol pata . 1:Wo jo Mushkil tareen HaLat me sath dy . 2:Wo Jo Mushkal Halaat me Sath chorr
حقیقی تقویٰ یہ ہے کہ جو کچھ تیرے دل کے اندر ہے اگر تو اس کو ایک کھلے طباق میں رکھ کر بازار کا گشت لگائے تو اس میں سے ایک چیز بھی ایسی نہ ہوجس کو آشکار کرنے میں تجھے شرم محسوس ہو۔
حضرت علی ہجویری رحمہ اللہ
حقیقی تقویٰ یہ ہے کہ جو کچھ تیرے دل کے اندر ہے اگر تو اس کو ایک کھلے طباق میں رکھ کر بازار کا گشت لگائے تو اس میں سے ایک چیز بھی ایسی نہ ہوجس کو آشکار کرنے میں تجھے شرم محسوس ہو۔
.حضرت علی ہجویری رحمہ اللہ
افسوس اس قوم پر جس کی رہبر لومڑی ہو جس کا فلسفی مداری ہو جس کا فن پیوندکاری اور نقالی ہو افسوس اس قوم پر جو ہر نئے حکمران کا استقبال ڈھول تاشے سے کرےاور رخصت گالم گلوچ سے اور وہی ڈھول تاشے ایک نئے حاکم کے لیے بجانا شروع کر دے. افسوس اس قوم پر جس کے مدبر برسوں کے بوجھ تک دب گئے ہوں اور جس کے سورما ابھی تک پنگھوڑے میں ہوں. افسوس اس قوم پر جس کے رہنما جھوٹے ہوں اور دانا خاموش. افسوس، صد افسوس ان لوگوں کی قوم پر جو اپنے حقوق کو غصب ہونے دیتی ہے.
(خلیل جبران)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks