Originally Posted by intelligent086 مشورہ ننّھی لڑکی ساحل کے اِتنے نزدیک ریت سے اپنے گھر نہ بنا کوئی سرکش موج اِدھر آئی ،تو تیرے گھر کی بنیادیں تک بہہ جائیں گی اور پھر اُن کی یاد میں تُو ساری عُمر اُداس رہے گی Nice Sharing ...... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks