Originally Posted by intelligent086 تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ! دفع مرض کے واسطے پل پیش کیجیے تھے وہ بھی دن کہ خدمت استاد کے عوض دل چاہتا تھا ہدیۂ دل پیش کیجیے بدلا زمانہ ایسا کہ لڑکا پس از سبق کہتا ہے ماسٹر سے کہ ''بل پیش کیجیے!'' ٭ ٭ ٭ ٭ Umda Intekhab Jazak Allah
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks