Originally Posted by intelligent086 وہ مس بولی ارادہ خودکشی کا جب کیا میں نے مہذب ہے تو اے عاشق! قدم باہر نہ دھر حد سے نہ جرأت ہے ، نہ خنجر ہے تو قصد خودکشی کیسا یہ مانا درد ناکامی گیا تیرا گزر حد سے کہا میں نے کہ اے جاں جہاں کچھ نقد دلوا دو کرائے پر منگا لوں گا کوئی افغان سرحد سے ٭ ٭ ٭ ٭ Umda Intekhab Jazak Allah
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks