Originally Posted by intelligent086 رات مچھر نے کہہ دیا مجھ سے ماجرا اپنی نا تمامی کا مجھ کو دیتے ہیں ایک بوند لہو صلہ شب بھر کی تشنہ کامی کا اور یہ بسوہ دار، بے زحمت پی گیا سب لہو اسامی کا ٭ ٭ ٭ ٭ Umda Intekhab Jazak Allah
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks