SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Page 1 of 2 12 LastLast
    Results 1 to 10 of 20

    Thread: وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت

    1. #1
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Shazli's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      106
      Threads
      20
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      2 Post(s)
      Tagged
      2460 Thread(s)
      Rep Power
      19

      وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت

      اسلام و علیکم
      اس تھریڈ کا مقصد دوستوں کو وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے۔
      علم عملیات میں میں وظیفہ اس عمل کو کہتے ہیں جو عامل یعنی روحانی معالج خود یا کسی مریض کو قرآن پاک کی کوئی سورت، منتخب آیت، اسمائے الہی اور مسنون دعا کو خاص طریق پر پڑھنے کو کہا جاتاہے۔ وظیفہ کیلئے کسی ماہر عامل اور استاد کی اجازت شرط ہوتی ہے۔
      خاص طریق سے مطلب یہ کے یہ وظیفہ ایک گھنٹہ،یا کوئی خاص وقت، ایک دن ،یا کئی دنوں میں، کھڑے ہو کر یا بیٹھ کر کرنا مراد ہے۔
      اگر وظیفہ چالیس دن کا ہو تو چلہ کہلاتا ہے۔
      عامل قرآن پاک کی کوئی سورت، منتخب آیت، اسمائے الہی اور مسنون دعا میں سے جو عمل اس طریق کے موافق کرتا ہے تو یہ اس عمل کی زکوۃ کہلاتی ہے۔
      جیسے سورۃ فلق و ناس کی زکوۃ دو سوبار چالیس دب تک بلا ناغہ پڑھنا ہے۔ زکوۃ کا مطلب یہ ہے کے اسکے بعد عامل سورہ فلق و ناس کا عامل بن جاتا ہے۔ اب وہ کسی آسیب زدہ پر دم کرے گا تو فائدہ جلد ہوگا اور نقصان کا اندیشہ کم ہوجائےگا۔ یہی عامل اب کسی اور کو اجازت دیگا کے کہ وہ سورہ فلق و ناس پڑھ کے مریض پر دم کردیا کرے تو یہ اجازت کہلاتی ہے۔ اجازت سے عامل کی روحانی توجہ اور فیض اجازت یافتہ میں منتقل ہوجاتاہے۔ بلا اجازت آسیب زدہ یا سحر زدہ پر دم کرنا آبیل مجھے مار کے مترادف ہے۔
      عملیات کی دنیا میں وظیفہ روحانی کی دوا کے طور پر سب سے موثر سمجھا جاتاہے۔ وظائف کرنے سے عامل کے علم و عمل میں مضبوطی اور مریض کو شفا حاصل ہوتی ہے۔ نیز رحانیت میں اضافہ ہوتا ہے اور وساوس شیطانی سے چھٹکارا ملتا ہے۔ شیطان کا زور ٹوٹتا ہے اور اسکے مطلوبہ مقاصد میں ناکامی کا سبب ہوتے ہیں۔
      ہمارے ہاں عام رواج ہے کے ہر گھر میں اوراد و وظائف کی کتب موجود ہوتی ہیں۔ اور خواتین اپنے فارغ اوقات میں اپن خواہش کے مطابق کوئی وظیفہ چن کر عمل شروع کردتی ہے۔ یہ نہایت مضر بات ہے۔ یاد رکھیں، کوئی بھی قرآنی سورت اور آیت، اکتالیس بار یا سو بار سے تجاوز کر جائے تو یہ عاملین کے عمل مین شمار ہوتی ہے۔ اس میں موکل، جنات اور شیاطین کا آنا لازم ہے۔ موکل اللہ کی طرف سے، جنات اپنی رغبت کی وجہ ہے اور شیاطین جیسا کے لکھا گیا کے وظائف سے روحانیت بڑھتی ہے تو وہ آپکی روحانیت کو پامال کرنے کی وجہ سے آتے ہیں۔ اسی طرح کوئی بھی اسماء الہی ۱۰۰۰ بار سے تجاوز کر جائے تو مذکورہ بالا عوامل برآمد ہوتے ہیں۔
      عامل کیونکہ اپنے فن میں مہارت رکھتے ہیں، اسلئے انہیں اس بات کا پہلے ہی سے ادراک ہوتا ہے ۔اور پھر یہ ان موکلین، جنات کو تابع کر کے کام لیتے ہیں۔ جبکہ عامی انسان لاعلم ہوتا ہے، اسلئے پھنس جاتاہے۔ یہ موکل اور جنات کو دیکھ نہیں سکتے، تو کام کسطرح سے لیں گے۔ وظیفہ کے بعد روحانی مخلوق چلی جاتی ہے اور شیاطین آپکو گھیر لیتے ہیں۔ اسی لیئے لوگوں کو وساوس آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ بیماری لگ جاتی ہے۔ جسم کے کسی حصے یا پورے جسم میں درد رہنے لگتا ہے۔ تو بجائے رحمت یہ زحمت ہو جاتی ہے۔

      یاد رہے کے کثرت ذکر کا کرنا احکام الہی میں سے ہے، پر اس کیلئے روحانی استاد یا شیخ کو موجود ہونا لازم ہے۔ آپ اجازت سے کریں اور ۱۰۰۰ نہیں بلکہ لاکھوں کی تعداد میں ذکر کریں انشای اللہ کوئی نقصان نہیں ہوگا۔
      یاد رہے کے ہر فن کے ماہرین موجود ہیں۔ حتی الامکان کوشش کی جائے کو ماہرین سے رابطہ کیا جائے۔ ہم اسطرح کے کئی تجربات سے گزر چکے ہیں۔ لوگوں نے خود سے عمل کیئے اور نقصان کر بیٹھے۔ اللہ پاک سب کو اپنی رحمت کی چادر میں گھر لین آمین۔

      Similar Threads:
      داغ داغ مت کرو سب داغ دار ہے
      بے داغ تو وہی ہے جو پروردگار ہے

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Shazli's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      106
      Threads
      20
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      2 Post(s)
      Tagged
      2460 Thread(s)
      Rep Power
      19
      داغ داغ مت کرو سب داغ دار ہے
      بے داغ تو وہی ہے جو پروردگار ہے

    3. #3
      MĪИD Ŀ♡ѠĪИƓ www.urdutehzeb.com/public_html Mrs.Qaisar's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Lahore Pakistan
      Posts
      1,246
      Threads
      135
      Thanks
      0
      Thanked 21 Times in 18 Posts
      Mentioned
      256 Post(s)
      Tagged
      7152 Thread(s)
      Rep Power
      97

      Re: وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت

      Quote Originally Posted by Shazli View Post

      boht hi maloomati thread hai shazli sahib........wese ek baat hai.mene kafi waazayef kiye hain.muje aj tak koi aisi cheez nazar nahi i.lekin meri doosri jethaniyan jo karti hain.unko aksar ghar me raat k waqt koi cheez dikhai deti hai....koi saya ya koi bacha wagera....ab me apne husband k karobaar k liye ek wazifa start karne lagi hu..Suart TAlaq ki 2 ayaat hain...41din ka wazifa hai fajar k baad karna hai.........lekin apka thread parh k me zara pareshan ho gai hu qk ye muje kisi aunty ne bataya hai.....wo aamil to nahi hain lekin wo ye wazifa kar chuki hain.....ab me kya karun......qk ye wazifa chaand ki 3dates guzaar k kisi b jumeraat,jummay ya itwaar k din se start karna hai.or kal jumerat hai.mene start karna tha.ab...?ap kya kehtay hain iss baray me?

    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      اللہ ایسے وظائف جن کے لیئے کسی عامل کی ضرورت ہو ان کے نقصانات سے لاعلم لوگوں کو محفوظ رکھے۔

    5. #5
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت

      Wa alaikum aslam

      baqi sb to theek per ye kia baat hoi ijazat lena zrori hai ye mje aj tk smj nhi aya....
      Mai b kuch wazaif krti hon jis ki ahadees mai boht ehiyat btayi gayi lekin ye ijazat ka concept kahan se aa gaya.
      Aur kuch tasbat mai salon se kr rahi hon wo is liye k ALLAH ko wo acha amal pasand hai jo khwa mukhtasir ho magar mustaqil ho.
      So what's wrong mai ne to kisi se ijazat nhi li??

    6. #6
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Shazli's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      106
      Threads
      20
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      2 Post(s)
      Tagged
      2460 Thread(s)
      Rep Power
      19

      Re: وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت

      Quote Originally Posted by Amna Rani View Post
      boht hi maloomati thread hai shazli sahib........wese ek baat hai.mene kafi waazayef kiye hain.muje aj tak koi aisi cheez nazar nahi i.lekin meri doosri jethaniyan jo karti hain.unko aksar ghar me raat k waqt koi cheez dikhai deti hai....koi saya ya koi bacha wagera....ab me apne husband k karobaar k liye ek wazifa start karne lagi hu..Suart TAlaq ki 2 ayaat hain...41din ka wazifa hai fajar k baad karna hai.........lekin apka thread parh k me zara pareshan ho gai hu qk ye muje kisi aunty ne bataya hai.....wo aamil to nahi hain lekin wo ye wazifa kar chuki hain.....ab me kya karun......qk ye wazifa chaand ki 3dates guzaar k kisi b jumeraat,jummay ya itwaar k din se start karna hai.or kal jumerat hai.mene start karna tha.ab...?ap kya kehtay hain iss baray me?

      سب سے پہلے تو آپکی کے وقت اور کمنٹس کا شکریہ۔
      آپ اگر بہت وظائف کر چکی ہیں اور عظائف کی شوقین ہیں تو مہربانی کر کے کسی متبع سنت شیخ یا استاد کی نگرانی میں کیجئے تا کہ فائدۃ ذیادہ ہو۔
      رہی بات کسی چیز کے نظر آنے یا نہ آنے کی تو پہلے یہ دیکھا جائے گا کہ آپ نے وظیفہ کس چیز کا کیا ہے؟ پھر یہ کہ اگر جنات کو دیکھنے کیلئے وظیفہ کیا جائے تو جان لیں کہ یہ آپ کو اپنا آپ ہرگز نہیں دیکھائیں گے۔ لاکھ جتن کر لیں۔ آپ اسی الجھن میں رہیں گے اور محنت کا کوئی ژمرہ نظر نہیں آئے گا۔ جنات کے دیکھائی دینے پر جلد ایک الگ سے تھریڈ لکھوں گا انشاء اللہ۔
      تو جو بھی ذکر کریں خاص اللہ کی رضا کیلئے کریں۔ مقصد یہی ہونا چاہئے۔ باقی مطلب میں اللہ پاک سے ہر جائز چیز یا کام کا سوال کیا جا سکتا ہے۔ تو نیت کی درستگی کی ضرورت ہے۔
      آپکی جٹھانیوں کو جو ںظر آگئے انکے بارے میں ابھی اتنا ہیں کہوں گا کے جسے اللہ چاہے دکھلا دے۔ یا جسے یہ خود اپنا آپ دکھلائیں۔ باقی حساس لوگوں کی ںظر وظائف کرنے سے کھل جاتی ہے۔ اس موضوع پر علیحدہ سے بات کریں گے۔
      کاروبار کیلئے جس وظیفہ کا آپ نے ذکر کیا ہے، تو ایسے سنے سنائے وظیفوں پر عمل شروع نہ کریں۔ اور جس نے کیا ہے اسکی اجازت اسکے لئے ہے ، ہر کسی کے لئے نہیں۔ وظیفہ پورا کرنا اور اسکی ذکوۃ دینا دو الگ چیزیں ہیں۔ تو اس وظیفہ کو مت کریں۔
      ہم آپکو اپنے شیخ کے توسط سے اجازت دیتے ہیں کہ آپ اور آپکے شوہر مندرجہ ذیل وظیفہ کریں۔

      پہلے فجر کی نماز کے بعد "یا مغنی" ۱۱۰۰ مرتبہ پڑھے۔ اگر فرصت نہ ہو تو ۱۰۰ مرتبہ۔
      روزآنہ چار رکعت نفل پڑھے، دو دو رکعات کر کے۔ چاشت یعنی صبح ۱۰ بجے کا ٹائم بہتر ہے ورنہ مکروہ اوقات کے سوا کسی بھی ٹائم پڑھنے۔
      پھر نفل سے فارغ ہونے کے بعد سجدے میں جا کر ۱۰۰ مرتبہ "یا وھاب" پڑھے۔ سجدے سے اٹھ کر اپنے مطلب کیلئے دعا کریں۔
      دن میں کسی بھی وقت "یا منعم" ۲۱۱ مرتبہ پڑھا کریں۔
      انشاء اللہ اسطرح سے اللہ جلد کوئی راہ بنائیں گے۔
      کوئی دوست اگر یہ وظیفہ کرنا چاہئے تو مسیج کر کے اجازت لیں، بلا اجازت ہرگز نہ کریں۔

      داغ داغ مت کرو سب داغ دار ہے
      بے داغ تو وہی ہے جو پروردگار ہے

    7. #7
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Shazli's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      106
      Threads
      20
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      2 Post(s)
      Tagged
      2460 Thread(s)
      Rep Power
      19

      Re: وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post

      اللہ ایسے وظائف جن کے لیئے کسی عامل کی ضرورت ہو ان کے نقصانات سے لاعلم لوگوں کو محفوظ رکھے۔

      آمین
      وظائف نقصان کیلئے نہیں ہوتے بس کسی کی نگرانی میں کئے جائیں تاکہ بہتر اور مطلوبہ نتائج حاصل ہو سکیں۔
      باقی روز کے معمولات جسے تیسرا کلمہ، دورد، استعغفار سو سو بار کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

      داغ داغ مت کرو سب داغ دار ہے
      بے داغ تو وہی ہے جو پروردگار ہے

    8. #8
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Shazli's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      106
      Threads
      20
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      2 Post(s)
      Tagged
      2460 Thread(s)
      Rep Power
      19

      Re: وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت

      Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
      Wa alaikum aslam

      baqi sb to theek per ye kia baat hoi ijazat lena zrori hai ye mje aj tk smj nhi aya....
      Mai b kuch wazaif krti hon jis ki ahadees mai boht ehiyat btayi gayi lekin ye ijazat ka concept kahan se aa gaya.
      Aur kuch tasbat mai salon se kr rahi hon wo is liye k ALLAH ko wo acha amal pasand hai jo khwa mukhtasir ho magar mustaqil ho.
      So what's wrong mai ne to kisi se ijazat nhi li??

      اجازت کے بارے میں لکھ چکا ہوں۔ فی زمانہ وقت کمزور ہے۔ خیالات فاسدہ میں انسا جگڑا رہتا ہے۔اور رحانی طور پر مضبوط نہیں ہوتا۔ اور پھر ہر فن کیلئے اسکے ماہرین موجود ہیں۔ اور ہر علم کیلئے استاد۔ جسطرح آپ یونیورسٹی جاتی ہیں جبکہ کتابوں میں ہر چیز واضح لکھی ہے ۔ پر پھر بھی لکچرار کی نگرانی میں پڑھتی ہیں تو بات سمجھ میں آجاتی ہے۔ آپ خود سے کمیسٹری کی بک سے تجربات کرنا شروع نہیں کر دیتے۔ تو یہاں بھی یہی اصول لاگو ہوتا ہے۔
      قرآن پاک میں ہے "فاسئلو اہل ذکر ان کنتم تعملوں" یعنی سوال کرو اہل ذکر )یعنی جاننے والوں سے( اگر تم لاعلم ہو تو۔ پھر دوسری جگہ ہے "الر حمن فاسئل بہ خبیرا" یعنی رحمن کی خبر کسی باخبر سے پوچھو۔ تو یہاں باضبر سے مراد عالم باعمل، متبع سنت پیر یا شیخ ، اہل تصوف مراد ہیں۔ اور یہی لوگ اللہ پاک عارف ہیں۔ کتاب میں ہر چیز ہے پر یہ آپکو طریقہ بتلاتے ہیں۔ تو یہاں قرآن پاک میں حکم آگیا کے سوال کرو۔
      باقی وہ تسبیحات اور اذکار جو مسنون ہیں اور احادیث کی کتابوں میں مذکور ہیں ان کیلئے لئے اجازت کی شرط نہیں ہے۔ پھر بی اگر لے لیں گے تو فائدے سے خالی نہیں۔

      داغ داغ مت کرو سب داغ دار ہے
      بے داغ تو وہی ہے جو پروردگار ہے

    9. #9
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت

      Quote Originally Posted by Shazli View Post

      اجازت کے بارے میں لکھ چکا ہوں۔ فی زمانہ وقت کمزور ہے۔ خیالات فاسدہ میں انسا جگڑا رہتا ہے۔اور رحانی طور پر مضبوط نہیں ہوتا۔ اور پھر ہر فن کیلئے اسکے ماہرین موجود ہیں۔ اور ہر علم کیلئے استاد۔ جسطرح آپ یونیورسٹی جاتی ہیں جبکہ کتابوں میں ہر چیز واضح لکھی ہے ۔ پر پھر بھی لکچرار کی نگرانی میں پڑھتی ہیں تو بات سمجھ میں آجاتی ہے۔ آپ خود سے کمیسٹری کی بک سے تجربات کرنا شروع نہیں کر دیتے۔ تو یہاں بھی یہی اصول لاگو ہوتا ہے۔
      قرآن پاک میں ہے "فاسئلو اہل ذکر ان کنتم تعملوں" یعنی سوال کرو اہل ذکر )یعنی جاننے والوں سے( اگر تم لاعلم ہو تو۔ پھر دوسری جگہ ہے "الر حمن فاسئل بہ خبیرا" یعنی رحمن کی خبر کسی باخبر سے پوچھو۔ تو یہاں باضبر سے مراد عالم باعمل، متبع سنت پیر یا شیخ ، اہل تصوف مراد ہیں۔ اور یہی لوگ اللہ پاک عارف ہیں۔ کتاب میں ہر چیز ہے پر یہ آپکو طریقہ بتلاتے ہیں۔ تو یہاں قرآن پاک میں حکم آگیا کے سوال کرو۔
      باقی وہ تسبیحات اور اذکار جو مسنون ہیں اور احادیث کی کتابوں میں مذکور ہیں ان کیلئے لئے اجازت کی شرط نہیں ہے۔ پھر بی اگر لے لیں گے تو فائدے سے خالی نہیں۔

      So then
      mje to adat ho gayi h un wazaif ki mai reh nhi skti kiye bina
      to iski ijazat kese or kis se lain ge?
      I just remember boht sal pehly mai ayat kreema boht zyada parhti thi coz mje wo tasb boht pasand h
      lekin baba ne mana kr dia tha q k mje temp nhi utarta tha un ko laga shayad is wja se hai ....is there anything like that?

    10. #10
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Shazli's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      106
      Threads
      20
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      2 Post(s)
      Tagged
      2460 Thread(s)
      Rep Power
      19

      Re: وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت

      Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
      So then
      mje to adat ho gayi h un wazaif ki mai reh nhi skti kiye bina
      to iski ijazat kese or kis se lain ge?
      I just remember boht sal pehly mai ayat kreema boht zyada parhti thi coz mje wo tasb boht pasand h
      lekin baba ne mana kr dia tha q k mje temp nhi utarta tha un ko laga shayad is wja se hai ....is there anything like that?

      آپ مجھکو مسیج کردیں جو جو تسبیحات آپ پڑھتی ہیں انکی تعداد کے ساتھ ۔ میں دیکھ لیتا ہوں۔
      بالکل درست بات ہے، آیت کریمہ کوئی معمولی ذکر نہیں ہے۔ اسکے لئے اجازت بہتر ہے۔ خود سے نہ کریں ورنہ نقصان ہوگا جیسا کہ آپکو ہوا ہے۔

      داغ داغ مت کرو سب داغ دار ہے
      بے داغ تو وہی ہے جو پروردگار ہے

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Page 1 of 2 12 LastLast

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •