وعلیکم السلام
جیسا کہ آپ نے کہا
سورۃ فلق و ناس کی زکوۃ دو سوبار چالیس دب تک بلا ناغہ پڑھنا ہے۔ زکوۃ کا مطلب یہ ہے کے اسکے بعد عامل سورہ فلق و ناس کا عامل بن جاتا ہے۔ اب وہ کسی آسیب زدہ پر دم کرے گا تو فائدہ جلد ہوگا اور نقصان کا اندیشہ کم ہوجائےگا۔ یہی عامل اب کسی اور کو اجازت دیگا کے کہ وہ سورہ فلق و ناس پڑھ کے مریض پر دم کردیا کرے تو یہ اجازت کہلاتی ہے۔
میں نے پوچھنا یہ تھا آپ سے. کہ کوئی بھی بندہ..بغیر اجازت کے یہ ورد کر سکتا ہے؟ ان سورہ کا ورد ؟



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote

Bookmarks