السلام علیکم
آپ تمام خواتین و حضرات کو انتہائی تشویش ناک حالات میں خبر دی جاتی ہے
ارے جملہ درست کریں
انتہائی تشویش ناک حالات میں دھماکے دار خبر دی جاتی ہے کہ
اردو تہذیب فورم میں ایک نئے موڈریٹر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
آپ ہمارے فورم کے نالج اور انفارمیشن سیکشن پر بطور موڈریٹر تباہی پھیلایئں گے
ارے جملہ درست کیا جائے
آپ ہمارے فورم کے نالج اور انفارمیشن سیکشن پر بطور موڈ اپنی علمی صلاحیتوں کے جوہر دکھایئں گے۔
میری آپ سب سے درخواست ہے ان کو پر زور طریقے سے ویلکم شیلکم کہنے کی
اس نئی کرسی پہ تشریف لاتے ہیں جناب پروفیسر صاحب
تالیاں
اردو تہذیب کی موڈریٹر شپ بہت مبارک ہو
اور آپ کی آمد ہمارے فورم کے لئے مبارک ہو
آمین
Similar Threads:
Bookmarks