آپ نے ٹی وی ڈرامہ یا کسی فلم میں دیکھا ہوگا کہ پولیس کسی مجرم کی تصویر کا سکیچ خاکہ بناتی ہے تو میں آپ سب کے لیے ویسا ہی سوفٹ وئیر لائی ہوں اس کو ڈائون لوڈ کر کے انسٹال کریں اور سکیچ بنائیں اس میں کافی سارے نمونے دئیے گئے ہیں جن کو آپ استعمال کر سکتے ہیں
اور ہاں اپنے بنائے ہوئے سکیچ ادھر شئیر کرنا مت بھولنا
Downloading Link :- Digital Physiognomy
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote
Bookmarks