.بيٹری کو تبديل کرکے چيک کريں۔ يا پھر بيٹری کو 12وولٹ کی سپلائی سے شارٹ دیں۔ يا پھر سيٹ کو پاور سپلائی سے سيٹ کو آن کرنے کی کو شش کريں
بي ايس آئی اور ٹمپريچر کی پنوں کو چيک کريں، اگر خراب ہوں تو بيٹری کنکٹرز کو تبدیل کريں۔
آن/آف سوئچ کو ملٹی ميٹر کے ساتھ ايکس100 کی سيٹنگ پر چيک کريں۔
بورڈ پر شارٹ سرکٹنگ کو چيک کريں، اگر شارٹ سرکٹنگ ہو تو پی اے آئی سی اور پاور آئی سی کو باری باری ريسولڈ کريں۔
تمام سی پی يو سیکشن کو ريسولڈ کريں۔
اگر ريسولڈنگ کے بعد بھی سيٹ آن نہ ھو تو پاور آئی سی کو تبدیل کريں
فليش آئی سی کو ہلکی ہیٹ دیں يا تبدیل کريں۔
اگر فليش آئی سی کو اتارا جائے تو موبائل کا سو فٹ وئير ختم ھو جاتا ہے۔
بورڈ کا تفصیلی مشاہدہ کريں، اگر کوئی آئی سی پھٹا ہوا ہو يا جلا ہو تو اسے تبدیل کريں۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote





Bookmarks