امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے
اردو تہذیب کےگوشہ ءِ شعراء
کے ماہانہ مقابلے کے نتیجے کے اعلان کے ساتھ حاضر ہوں۔

اس بار کیونکہ صرف ایک ہی رکن نے مقابلے میں حصہ لیا لہٰذا بنا شرکتِ غیرے وہی مقابلے کے فاتح قرار پائی ہیں
آمنہ رانی
یہ رہی آپ کی شیلڈ







Similar Threads: