چلو یہ فرض کرتے ہیں
کے تم مشرقِ ، میں مغرب ہوں
چلو یہ مان لیتے ہیں
بڑا لمبا سفر ہے یہ !
مگر یہ بھی حقیقت ہے...
تمہاری ذات کا سورج
بہت سا رستہ چل کر ،
میری ہستی میں ڈوبے گا! !
Similar Threads:

Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
چلو یہ فرض کرتے ہیں
کے تم مشرقِ ، میں مغرب ہوں
چلو یہ مان لیتے ہیں
بڑا لمبا سفر ہے یہ !
مگر یہ بھی حقیقت ہے...
تمہاری ذات کا سورج
بہت سا رستہ چل کر ،
میری ہستی میں ڈوبے گا! !
Similar Threads:
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)


Reply With Quote
Bookmarks