SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: آئی فون 6اور آئی فون 6پلس کی جنگ میں کون جیتا ؟

    1. #1
      Mobile Expirt www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Aseer e Wafa's Avatar
      Join Date
      Aug 2014
      Posts
      792
      Threads
      170
      Thanks
      72
      Thanked 60 Times in 41 Posts
      Mentioned
      432 Post(s)
      Tagged
      4343 Thread(s)
      Rep Power
      67

      Mobile آئی فون 6اور آئی فون 6پلس کی جنگ میں کون جیتا ؟

      آئی فون 6 نے جو دھوم مچائی اس کی نظیر نہیں ملتی۔ پرانے آئی فون خریدنے والوں اور آئی فون 6 خریداروں کے مابین حسد کی دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی۔ اب آپ خود دیکھیں کہ ایپل نے اس سال دو آئی فون متعارف کروائے جن میں ایک 4.7 انچ والا آئی فون 6 اور پھر 5.5 انچ والا آئی فون 6، مطلب دوسرے فون کی سکرین اول الذکر سے بڑی ہے۔ دونوں ہی فون سیلز کی خریداری پری آرڈر کے ذریعے ہوئی۔ جن لوگوں نے 4.7 انچ سکرین پر ڈالر خرچ کئے تھے اب وہ پچھتا رہے ہیں کہ انتظار کرلیتے اور 3500 سے لے کر 6000 درہم تک رینج میں نیا آئی فون 6 ہی خریدتے۔ آئی فون 6 پلس ہر لحاظ سے مقبولیت اور فروخت کی بلندیوں پر ہے۔ تاہم چھوٹی سکرین آئی فون کے مالکان ابھی بھی کئی وجوہ پر اپنے سیل فون کو بہتر قرار دے رہے ہیں۔ دونوں فونوں کے درمیان بڑا فرق سکرین کا بھی ہے۔ ایک نمایاں فرق یہ بھی ہوسکتا ہے لیکن ابھی اس کی عوامی سطح پر نشاندہی نہیں ہوئی وہ ہے کہ آئی فون 6 پلس ایک ہاتھ سے بھی آپریٹ ہوتا ہے۔ آئی فون 6 پلس کو تو آپ اپنی جیب میں بھی آپریٹ کرسکیں گے یعنی اس کی سلائیڈ اُوپر نیچے دائیں بائیں ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ ریزولیوشن کے حوالے سے 6پلس HD LCD پر 1334x750 ریزولیوشن 326 پی پی آئی پرآپریٹ ہوتا ہے۔ کیمرے میں 8 ایم پی 1/3.06 انچ سنسر نصب ہے۔ پلس 6 میں mAh 1810 بیٹری استعمال ہوتی ہے جس کے ذریعے 11 گھنٹے مسلسل ویڈیو پر کام کیا جاسکتا ہے۔

      Similar Threads:
      * ρяιηcєѕ *

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: آئی فون 6اور آئی فون 6پلس کی جنگ میں کون جیتا &a

      Quote Originally Posted by Gorgeous Princess View Post
      آئی فون 6 نے جو دھوم مچائی اس کی نظیر نہیں ملتی۔ پرانے آئی فون خریدنے والوں اور آئی فون 6 خریداروں کے مابین حسد کی دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی۔ اب آپ خود دیکھیں کہ ایپل نے اس سال دو آئی فون متعارف کروائے جن میں ایک 4.7 انچ والا آئی فون 6 اور پھر 5.5 انچ والا آئی فون 6، مطلب دوسرے فون کی سکرین اول الذکر سے بڑی ہے۔ دونوں ہی فون سیلز کی خریداری پری آرڈر کے ذریعے ہوئی۔ جن لوگوں نے 4.7 انچ سکرین پر ڈالر خرچ کئے تھے اب وہ پچھتا رہے ہیں کہ انتظار کرلیتے اور 3500 سے لے کر 6000 درہم تک رینج میں نیا آئی فون 6 ہی خریدتے۔ آئی فون 6 پلس ہر لحاظ سے مقبولیت اور فروخت کی بلندیوں پر ہے۔ تاہم چھوٹی سکرین آئی فون کے مالکان ابھی بھی کئی وجوہ پر اپنے سیل فون کو بہتر قرار دے رہے ہیں۔ دونوں فونوں کے درمیان بڑا فرق سکرین کا بھی ہے۔ ایک نمایاں فرق یہ بھی ہوسکتا ہے لیکن ابھی اس کی عوامی سطح پر نشاندہی نہیں ہوئی وہ ہے کہ آئی فون 6 پلس ایک ہاتھ سے بھی آپریٹ ہوتا ہے۔ آئی فون 6 پلس کو تو آپ اپنی جیب میں بھی آپریٹ کرسکیں گے یعنی اس کی سلائیڈ اُوپر نیچے دائیں بائیں ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ ریزولیوشن کے حوالے سے 6پلس HD LCD پر 1334x750 ریزولیوشن 326 پی پی آئی پرآپریٹ ہوتا ہے۔ کیمرے میں 8 ایم پی 1/3.06 انچ سنسر نصب ہے۔ پلس 6 میں mAh 1810 بیٹری استعمال ہوتی ہے جس کے ذریعے 11 گھنٹے مسلسل ویڈیو پر کام کیا جاسکتا ہے۔
      Beautiful Sharing.......

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •