Originally Posted by intelligent086 شکر و شکایت میں بندۂ ناداں ہوں، مگر شکر ہے تیرا رکھتا ہوں نہاں خانۂ لاہوت سے پیوند اک ولولۂ تازہ دیا میں نے دلوں کو لاہور سے تا خاک بخارا و سمرقند تاثیر ہے یہ میرے نفس کی کہ خزاں میں مرغان سحر خواں مری صحبت میں ہیں خورسند لیکن مجھے پیدا کیا اس دیس میں تو نے جس دیس کے بندے ہیں غلامی پہ رضا مند! Umda Intekhab Jazak Allah
Originally Posted by Dr Danish Umda Intekhab Jazak Allah پسند اور خوب صورت رائے کا بہت بہت شکریہ ۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks