Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
یورپ سے ایکخط



ہمخوگر محسوس ہیں ساحل کے خریدار

اکبحر پر آشوب و پر اسرار ہے رومی
توبھی ہے اسی قافلۂ شوق میں اقبال
جسقافلۂ شوق کا سالار ہے رومی
اسعصر کو بھی اس نے دیا ہے کوئی پیغام؟
کہتےہیں چراغ رہ احرار ہے رومی
Umda Intekhab
Jazak Allah