Originally Posted by intelligent086 سنیما وہی بت فروشی ، وہی بت گری ہے سنیما ہے یا صنعت آزری ہے وہ صنعت نہ تھی ، شیوۂ کافری تھا یہ صنعت نہیں ، شیوۂ ساحری ہے وہ مذہب تھا اقوام عہد کہن کا یہ تہذیب حاضر کی سوداگری ہے وہ دنیا کی مٹی ، یہ دوزخ کی مٹی وہ بت خانہ خاکی ، یہ خاکستری ہے Behtareen Intkhab Jazak Allah
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks