Originally Posted by intelligent086 نصیحت بچۂ شاہیں سے کہتا تھا عقاب سالخورد اے تیرے شہپر پہ آساں رفعت چرخ بریں ہے شباب اپنے لہو کی آگ میں جلنے کا نام سخت کوشی سے ہے تلخ زندگانی انگبیں جو کبوتر پر جھپٹنے میں مزا ہے اے پسر! وہ مزا شاید کبوتر کے لہو میں بھی نہیں Behtareen Intkhab Jazak Allah
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks