آپ نغموں کے منتظر ہوں گے
ہم تو فریاد لے کے آئے ہیں